صفحۂ اول

طویل ترین بوسے کا عالمی ریکارڈ بنانے والا جوڑا الگ ہوگیا

دنیا کا طویل ترین بوسہ دینے والے تھائی لینڈ کے جوڑے اکاچائی اور لکسانا تیرانارت نے اب باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ تھائی لینڈ کے جوڑے اکاچائی اور لکسانا تیرانارت نے پہلی بار 2011 میں طویل ترین بوسے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا ۔ دو سال بعد دونوں نے اپنا […]

طویل ترین بوسے کا عالمی ریکارڈ بنانے والا جوڑا الگ ہوگیا Read More »

بالی ووڈ کی نئی ناکام محبت: تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما ا لگ ہوگئے

بالی ووڈ میں جوڑیاں بنتی اور بگڑتی رہتی ہیں۔ برسوں ساتھ رہنے والے اچانک الگ ہوجاتے ہیں ۔ ایسی ہی ایک جوڑی تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما کی بھی جو 3 سال بعد الگ ہوگئے ہیں۔ دو برس پہلے (2023) ویلنٹائن ڈے پروجے ورما نے انسٹاگرام پرتمنا بھاٹیہ کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ۔

بالی ووڈ کی نئی ناکام محبت: تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما ا لگ ہوگئے Read More »

مقابلہ بہت ہے ہفتے میں 60 گھنٹے کام کریں:گوگل کے شریک بانی کا ملازمین کو مشورہ

گوگل کے شریک بانی سرگئی برن نے ٹیک کمپنی کے ملازمین کو ہفتے میں 60 گھنٹے کام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق گوگل کے شریک بانی سرگئی برن نے کمپنی کےملازمین کے نام ایک میمو ارسال کیا ہے جس میں انہیں کمپنی کو نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اضافی کوششوں

مقابلہ بہت ہے ہفتے میں 60 گھنٹے کام کریں:گوگل کے شریک بانی کا ملازمین کو مشورہ Read More »

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کا خودکش حملہ

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کے خودکش حملے میں ایک اہلکار جاں بحق جب کہ چار زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلات بلال شبیر کے مطابق قلات کے علاقے مغلزئی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر خودکش دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں سے ایف سی 61 ونگ کے

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کا خودکش حملہ Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی:وسیم اکرم صبر سے کام لینے کی تلقین

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسیم اکرم نے ہمیں ابھی جلد بازی کے بجائے صبر سے کام لینے کی تلقین کردی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وسیم اکرم نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی بہت مایوس کن رہی، جو کچھ ہوا اس پر افسوس ہی کیا

قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی:وسیم اکرم صبر سے کام لینے کی تلقین Read More »

بابر، رضوان ، نسیم اور حارث آؤٹ: دورہ نیوزی لینڈ کے لئے بڑی تبدیلیاں

رواں ماہ دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ چند روز میں کردیا جائے گا۔ ٹیم میں 6 سینیئر کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ جہاں وہ کیویز کے ساتھ وائٹ بال سیریز کھیلے گی۔ دورہ نیوزی لینڈ میں

بابر، رضوان ، نسیم اور حارث آؤٹ: دورہ نیوزی لینڈ کے لئے بڑی تبدیلیاں Read More »

آسکرز 2025: ‘انورا’ سال کی بہترین فلم قرار ، 5 ایوارڈ نام کرلئے

سینما کی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز کا سالانہ میلہ ہالی وڈ فلم انورا نے اہنے نام کرلیا۔ امریکی شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کو 97ویں آسکرز کی تقریب منعقد ہوئی۔رواں برس کے آسکرز انتہائی غیر متوقع رہے اور مبصرین کے لیے بہترین فلم اور بہترین اداکار و اداکارہ سمیت نمایاں

آسکرز 2025: ‘انورا’ سال کی بہترین فلم قرار ، 5 ایوارڈ نام کرلئے Read More »

ٹرمپ نے 5 کرپٹو کرنسیوں پر مشتمل ڈیجیٹل ذخائرکے قیام کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ کرپٹو کرنسیوں پر مشتمل ملک کے ڈیجیٹل کرنسی ذخائر کے قیام کی منظوری دے دی ۔ وائس آف امریکا کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انھوں نے ایک حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے صدارتی ورکنگ گروپ کو ایک کرپٹو اسٹریٹیجک

ٹرمپ نے 5 کرپٹو کرنسیوں پر مشتمل ڈیجیٹل ذخائرکے قیام کی منظوری دے دی Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کےلیے رجسٹریشن بدھ سے شروع ہوگی

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی دیکھ بھال کے لیے قائم جنرل اتھارٹی نے رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز بدھ 5 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف میں بیٹھنے کے خواہشمند اس دن صبح گیارہ بجے سے اتھارٹی کے پورٹل پر اپنے کوائف

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کےلیے رجسٹریشن بدھ سے شروع ہوگی Read More »

دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، جس کی کچھ مخصوص عناصر پشت پناہی کرتے ہیں۔ بہاولپور میں طلبہ سے گفتگو کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا کہ اکستان اللّٰہ پاک کا عطاء کردہ ایک انمول تحفہ ہے، پاکستان کو اللّٰہ نے بہت

دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے: آرمی چیف Read More »