صفحۂ اول

نسوانی مسائل خواتین میں دل کی بیماریوں اور فالج کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں: تحقیق

خواتین کو عام طور پر مخصوص ایام میں بے قاعدگی اور رحم میں رسولی کے باعث کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے ان معاملات کا شکار خواتین میں دل کی بیماریوں اور فالج کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے دل کی بیماریوں سے متعلق تحقیقی جرنل ہارٹ […]

نسوانی مسائل خواتین میں دل کی بیماریوں اور فالج کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں: تحقیق Read More »

میٹا کی اندرونی معلومات لیک کیسے ہوتی ہیں؟؟ کئی ملازمین فارغ

فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے 20 ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔ ان ملازمین پر اندرون ملک معلومات لیک کرنے کا الزام ہے اور اس لیے انہیں ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا۔ ٹیک کرنچ کے مطابق دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی میٹا نے 20 ملازمین کو

میٹا کی اندرونی معلومات لیک کیسے ہوتی ہیں؟؟ کئی ملازمین فارغ Read More »

ودیا بالن کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ شیئر کی گئی پوسٹ میں اداکارہ اے آئی سے تیار کردہ مواد کی مذمت کر رہی ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ معلومات کو شیئر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق کر لیں۔

ودیا بالن کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو وائرل Read More »

ٹرمپ کے انکار کے بعد یوکرین کی مدد کے لئے برطانیہ میدان میں آگیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تنازع کے بعد برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے ملاقات کی۔ برطانیہ اور یوکرین نے 2 ارب 84 کروڑ ڈالرز کے قرض کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد یوکرین کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے، جو ہتھیاروں کی تیاری

ٹرمپ کے انکار کے بعد یوکرین کی مدد کے لئے برطانیہ میدان میں آگیا Read More »

جنوبی افریقا چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، افغانستان آؤٹ

جنوبی افریقا نےانگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس طرح آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں سیمی فائنلز کھیلنے والی ٹیموں کی فہرست مکمل ہو گئی ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میںانگلیند نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 179 رنز پر دھیر ہوگئی۔۔ جواب میں جنوبی

جنوبی افریقا چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، افغانستان آؤٹ Read More »

گووندا اور سنیتا ایک ہی گھر میں کیوں نہیں رہتے؟ اداکار کی اہلیہ نے وجہ بتادی

بالی ووڈ اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی طلاق کے بارے میں افواہیں پھیل رہی ہیں۔ ادھر گووندا کے وکیل نے کہا ہے کہ سنیتا نے چھ ماہ قبل گووندا کو طلاق کا نوٹس بھیجا تھا لیکن اب جوڑے نے اپنے اختلافات دور کر لیے ہیں۔ تاہم گووندا اور سنیتا ایک ساتھ

گووندا اور سنیتا ایک ہی گھر میں کیوں نہیں رہتے؟ اداکار کی اہلیہ نے وجہ بتادی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان گرما گرمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ اس تنازع کے بعد امریکی حکام نے یوکرین کو دی جانے والی امداد میں ممکنہ دھوکہ دہی اور غلط استعمال کی تحقیقات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں

ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان گرما گرمی Read More »

اسکائپ چند مہینوں کی مہمان: مائیکرو سافٹ کاایپ کو بند کرنے کا اعلان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ وہ آن لائن آڈیو اور ویڈیو ایپلی کیشن سکائپ کو ریٹائر کر رہا ہے۔ اسکائپ کی بنیاد 2003 میں نکلاس زینسٹروم اور جانس فریس نے ایسٹونیا میں رکھی تھی۔ آن لائن نیلامی کی سائٹ ای بے نے 2005 میں اسکائپ کو تقریباً دو ارب 60 کروڑ ڈالر

اسکائپ چند مہینوں کی مہمان: مائیکرو سافٹ کاایپ کو بند کرنے کا اعلان Read More »

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہو گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، لہٰذا ملک میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہوگا۔ پشاور میںمرکزی رویت ہللا کمیتی کے اجلاس کے طبرد پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار ہو گا Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 50پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5روپے 31 پیسے فی لیٹر ، مٹی کا تیل 3 روپے 53 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کردی Read More »