صفحۂ اول

ڈراپ کئے جانے کا خوف ، سینیئر کھلاڑی بریک لینے کی منصوبہ بندی کرنے لگے

چیمپیئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد سینیئر کھلاڑیوں کو دورہ نیوزی لینڈ کے لئے جانے والی ٹیم سے ڈراپ کئے جانے کا خوف ستانے لگا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے اپنی میزبانی میں ہونے والے ایونٹ میں ایک بھی میچ […]

ڈراپ کئے جانے کا خوف ، سینیئر کھلاڑی بریک لینے کی منصوبہ بندی کرنے لگے Read More »

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا: امریکی عدالت نے سرکاری ملازمین کی برطرفی روک دی

امریکی صر نے اپنے مشیر ایلون مسک کے مشورے پر حکومتی خرچے کم کرنے کے لئے 2 لاکھ سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کے احکامات جاری کئے تھے تاہم عدالت نے ان اقدامات کو معطل کردیا ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومتی اخراجات میں کمی کے لئے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے عارضی

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا: امریکی عدالت نے سرکاری ملازمین کی برطرفی روک دی Read More »

میٹا نے چیٹ جی پی ٹی سے مقابلے کی تیاری مکمل کرلی

میٹا نے اوپن اے آئی کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے کے لیے بڑی تیاریاں کی ہیں۔ کمپنی میٹا اے آئی کو ایک اسٹینڈ ایپلی کیشن کے طور پر لانچ کرنے جا رہی ہے۔ فیس بک اور انسٹاگرام وغیرہ کے بعد یہ کمپنی کی ایک اور نئی ایپ ہوگی۔ میٹا نے ستمبر

میٹا نے چیٹ جی پی ٹی سے مقابلے کی تیاری مکمل کرلی Read More »

یہ جانے کا وقت ہے ۔۔۔ ، امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ پر خاموشی توڑ دی

امیتابھ بچن نے حال ہی میں ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ رخصتی کا وقت آگیا ہے۔ اب بگ بی نے کون بنے گا کروڑ پتی میں اس کی وجہ بھی بتا دی ہے۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ بگ بی سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو

یہ جانے کا وقت ہے ۔۔۔ ، امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ پر خاموشی توڑ دی Read More »

قحط،مویشیوں کی قلت:مراکش میں عوام سے عید الاضحیٰ پر قربانی نہ کرنے کی اپیل

برسوں سے مناسب بارشیں نہ ہونے اور مویشیوں کی قلت کے باعث مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے عوام سے رواں برس عید الاضحی کے موقع پر قربانی نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مراکش میں خشک سالی کی وجہ سے چراگاہوں کی کمی اور مویشیوں کے چارے کے

قحط،مویشیوں کی قلت:مراکش میں عوام سے عید الاضحیٰ پر قربانی نہ کرنے کی اپیل Read More »

وفاقی کابینہ میں توسیع ۔۔۔۔ 13 وفاقی وزیر اور 12 وزیر مملکت شامل

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال بھی وفاقی وزیر بن گئے۔۔ اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم پاکستان کے وزرا کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ وفاقی کابینہ میں نئے وزراء کو شامل کرلیا گیا، اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر

وفاقی کابینہ میں توسیع ۔۔۔۔ 13 وفاقی وزیر اور 12 وزیر مملکت شامل Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے سفر کا دردناک اختتام: شرمناک ریکارڈ بھی نام کرلیا

چیمپئنز ٹرافی 2025: چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کا سفر بغیر کوئی میچ جیتے ختم ہو گیا۔ چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ میزبان ملک ایک بھی میچ نہ جیت سکے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ اس کے ساتھ ہی چیمپئنز

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے سفر کا دردناک اختتام: شرمناک ریکارڈ بھی نام کرلیا Read More »

ٹرمپ کے ٹیرف سے کرپٹو مارکیٹ ہل گئی، بٹ کوائن کی قیمت 86 ہزار ڈالرز سے نیچے آگئی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی حکومت کے ٹیرف کے فیصلوں کی وجہ سے جمعرات کو کرپٹو مارکیٹ میں تیزی سے کمی واقع ہوئی۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 3.30 فیصد سے زیادہ گر گئی ہے۔ مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے

ٹرمپ کے ٹیرف سے کرپٹو مارکیٹ ہل گئی، بٹ کوائن کی قیمت 86 ہزار ڈالرز سے نیچے آگئی Read More »

گوگل نے بڑا کام کردیا: اب سرچ رزلٹ سے ذاتی معلومات ہٹانا آسان ہوگیا

گوگل نے تلاش کے نتائج سے ذاتی معلومات کو ہٹانا یا اپ ڈیٹ کرنا آسان بنا دیا ہے۔ اب اس معلومات کو سرچ رزلٹ سے ہی ہٹایا یا اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تقریباً تمام لوگ گوگل سرچ کا سہارا لیتے ہیں۔ اگر لوگ کسی چیز کے بارے میں جاننا

گوگل نے بڑا کام کردیا: اب سرچ رزلٹ سے ذاتی معلومات ہٹانا آسان ہوگیا Read More »

ایلون مسک کی خلا میں بھیجی گاڑی۔۔ جسے سائنسدان سیارچہ سمجھ بیٹھے

آج سے 7 سال پہلے دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک نے عجیب و غریب کارنامہ انجام دیا۔ اسپیس ایکس کے مالک نے اپنی ذاتی کار خلا میں بھیجی تھی۔ جس کا نام ٹیسلا روڈسٹر ہے، جو خلا میں حرکت کر رہا ہے، اور جس میں ایک ڈرائیور بھی بیٹھا ہے! جی ہاں، ایلون

ایلون مسک کی خلا میں بھیجی گاڑی۔۔ جسے سائنسدان سیارچہ سمجھ بیٹھے Read More »