وسیم اکرم نے روہت شرما کو موجودہ کرکٹ میں دوسرا انضمام الحق قرار دے دیا
سوئنگ کے سلطان کہلانے والے وسیم اکرم نے بھارتی بلے باز کو موجودہ عالمی کرکٹ کا دوسرا انضمام الحق قرار دے دیا۔ بین الاقوامی اسپورٹس چینل پر چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پروگرام کے دوران وسیم اکرم نے روہت شرما کو سکسر کنگ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے روہت بلے بازی […]
وسیم اکرم نے روہت شرما کو موجودہ کرکٹ میں دوسرا انضمام الحق قرار دے دیا Read More »









