صفحۂ اول

شہناز گل نے 6 ماہ میں 55 کلو وزن کم کیا۔۔ لیکن کیسے؟

بگ باس 13 سے شہرت پانے والی بھارتی پنجاب کی معروف اداکارہ ،گلوکارہ شہناز گل نے ایک حیرت انگیز تبدیلی کی ہے۔ ان کی اچانک بدلی ہوئی فٹنس دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔ صرف 6 ماہ کے اندر اس نے اپنا 55 کلو وزن کم کر لیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے وزن […]

شہناز گل نے 6 ماہ میں 55 کلو وزن کم کیا۔۔ لیکن کیسے؟ Read More »

سام سنگ کے پہلے ٹرپل اسکرین فولڈ ایبل فون کی لانچنگ سے متعلق بڑی خبر لیک

سام سنگ جلد ہی اپنا پہلا ٹرپل اسکرین فولڈ فون گلیکسی جی فولڈ لانچ کر سکتا ہے۔ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اس کی پیداوار اپریل سے شروع ہوگی اور اسے جولائی میں لانچ کیا جاسکتا ہے۔ سام سنگ اس وقت اپنے پہلے ٹرپل اسکرین فولڈ ایبل فون پر کام کر رہا ہے۔ اسے

سام سنگ کے پہلے ٹرپل اسکرین فولڈ ایبل فون کی لانچنگ سے متعلق بڑی خبر لیک Read More »

پریتی زنٹا پر 18 کروڑ کا قرضہ واپس نہ کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا بھلے ہی فلموں سے دور ہوں لیکن وہ سوشل میڈیا اور اپنی آئی پی ایل ٹیم کنگز 11 پنجاب کے ذریعے اپنے مداحوں کے قریب رہتی ہیں۔ حال ہی میں پریتی زنٹا کے بارے میں خبر آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ان کے نام پر 18 کروڑ

پریتی زنٹا پر 18 کروڑ کا قرضہ واپس نہ کرنے کا الزام Read More »

نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ

حکومت نے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مؤثر، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق فریم ورک بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ وفاقی وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق اجلاس ہوا ۔ جس میں کرپٹو کرنسی کے عالمی رجحانات، ضوابط اور پاکستان کی معیشت پر

نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کریں گے: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

کراچی میں ملکی تاریخ میں بھارتی اسمگل ادویات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی میں کسٹم حکام نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ارب روپے مالیت کی اسمگل بھارتی ادویات برآمد کرلی۔ کلیکٹر کسٹم انفوسمنٹ معین الدین وانی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 20 اور 21 فروری کی درمیانی رات کو اطلاع ملی کہ انڈین ساختہ ممنوعہ ادویات ایک ویئر ہاؤس میں

کراچی میں ملکی تاریخ میں بھارتی اسمگل ادویات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی Read More »

جی میل میں تبدیلی: ایس ایم ایس کوڈ کا جھنجھٹ ختم، اکاونٹ ہیکنگ سے نجات

گوگل جلد ہی جی میل اکاؤنٹس کے لیے ایس ایم ایس پر مبنی ٹو فیکٹر توثیق ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ فوربس کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیک کمپنی ٹو فیکٹر توثیق کے بجائے کیو آر کوڈ پر مبنی تصدیقی نظام کو اپنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ گوگل کے ترجمان کا کہنا

جی میل میں تبدیلی: ایس ایم ایس کوڈ کا جھنجھٹ ختم، اکاونٹ ہیکنگ سے نجات Read More »

اسفیئریکس: ناسا کی نئی دوربین جو کائنات کا سب سے رنگین نقشہ بنائے گی

یہ کائنات میں موجود اشیاء کی کیمسٹری اور فزکس کے بارے میں نئی ​​معلومات فراہم کرے گا۔ یہ مشن خلا میں دیگر انفراریڈ دوربینوں کے کام کو تقویت دے گا۔ خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارہ ناسا جلد ہی ایک نئی دور بین لانچ کرے گا۔ جو کائنات کا اب تک کا سب سے رنگین

اسفیئریکس: ناسا کی نئی دوربین جو کائنات کا سب سے رنگین نقشہ بنائے گی Read More »

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے: بھارت سے ہار پر شعیب ملک کا پاکستانی ٹیم پر طنز

چیمپئنز ٹرافی میں اتوار کو ہونے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کو بری طرح شکست دی۔ اس کے بعد سابق پاکستانی کرکٹرز نے ہی ٹیم پر طنز کے تیز چلادیئے۔ بھارت نے اتوار کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پورے میچ میں کسی بھی وقت ایسا نہیں لگتا

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے: بھارت سے ہار پر شعیب ملک کا پاکستانی ٹیم پر طنز Read More »

نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے رشتہ بچانے کے لیے بھائی کی طلاق سے سیکھا سبق

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی یکم دسمبر 2018 کو ہوئی۔ اس جوڑے کی شادی کو 7 سال ہوچکے ہیں اور اب ان کی ایک بیٹی مالتی میری بھی ہے۔ حال ہی میں جوڑے کے ایک قریبی دوست نے انکشاف کیا کہ نک جونس پریانکا کے ساتھ اپنی شادی شدہ زندگی کو خوش رکھنے

نک جونس نے پریانکا چوپڑا سے رشتہ بچانے کے لیے بھائی کی طلاق سے سیکھا سبق Read More »

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل فون ہائبرڈ ڈیوائس ہوگا

ایپل کی فولڈ ایبل ڈیوائس کے بارے میں کافی عرصے سے لیکس سامنے آ رہی ہیں۔ فولڈ ایبل فون کے شعبے میں داخل ہونے والی کمپنیوں کی فہرست میں ایپل کا تازہ ترین نام ہوگا۔ تاہم ایپل نے ابھی تک اپنی فولڈ ایبل ڈیوائس کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل فون ہائبرڈ ڈیوائس ہوگا Read More »