حتمی سرکاری حج پیکیج کا اعلان کر دیا گیا
وفاقی وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکیج کا اعلان کر دیا ہے ۔ جس کے مطابق روایتی 40 روزہ حج پیکج کی لاگت 10 لاکھ 75 ہزار اور شارٹ حج پیکج کے لئے 11 لاکھ پچاس ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کے لیے طے پانے […]
حتمی سرکاری حج پیکیج کا اعلان کر دیا گیا Read More »









