صفحۂ اول

سویڈن میں قرآن کی بےحرمتی کرنے والا ملعون عراقی شہری جہنم واصل

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی اور اسے نذر آتش کرنے والے ملعون عراقی شہری 38 سالہ سلوان مومیکا کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے۔ ملعون کو کسی نامعلوم شخص نے قتل کیا ہے ۔ غیر ملکی نیوز ویب سائیٹس کے مطابق سویڈن اسٹاک ہوم کی پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ […]

سویڈن میں قرآن کی بےحرمتی کرنے والا ملعون عراقی شہری جہنم واصل Read More »

وزیراعظم وزیراعظم کی تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے صدق دل سے تیار ہیں، وہ چاہتے ہیں مذاکرات آگے بڑھیں اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا گیا،

وزیراعظم وزیراعظم کی تحریک انصاف کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش Read More »

گوگل کے لئے کام کرنے والوں کا انتظامیہ سے بڑا مطالبہ

ایمیزون اور میٹا سمیت بہت سی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں گزشتہ چند ماہ کے دوران بڑے پیمانے پر ملازمین کو برطرف کرچکی ہیں۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل بھی اس سال چھانٹی کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کے ملازمین اس سے پریشان ہیں۔ کمپنی کے کارکنوں نے ‘جاب سیکیورٹی’ کے عنوان سے ایک اداراجاتی پٹیشن شروع

گوگل کے لئے کام کرنے والوں کا انتظامیہ سے بڑا مطالبہ Read More »

ٹرمپ کا ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے ملک میں نیا قانون لاگو کردیا ہے جس کے تحت مجرمانہ ریکارڈ والے تارکین وطن کو مقدمے سے پہلے حراست میں رکھنے کی اجازت دی گئی ہے اور یہ افراد گونتانامو بےکی جیل میں رکھیں جائیں گے۔ وائس آف امریکا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے “لیکن رائلی ایکٹ” پر دستخط

ٹرمپ کا ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا اعلان Read More »

جب مداحوں نے امیشا پٹیل کو سلمان خان سے شادی کا مشورہ دیا

بھارتی فلم اداکارہ امیشا پٹیل کو فلم غدر اور کہو نا پیار ہے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ ان فلموں میں ان کی اداکاری اور کردار کو خوب سراہا گیا۔ امیشا کی آن اسکرین محبت کی کہانی کا بہت چرچا ہوا۔ تاہم امیشا پٹیل نے حقیقی زندگی میں شادی نہیں کی۔ ایک ۤن لائن

جب مداحوں نے امیشا پٹیل کو سلمان خان سے شادی کا مشورہ دیا Read More »

پاک فضائیہ: دنیا کی 7ویں طاقتور ترین ایئر فورس

دنیا بھر کے ملکوں کی دفاعی طاقتوں کے اعداد و شمار مہیا کرنے والی ویب سائٹ گلوبل فائر پاور نے 2025 میں دنیا کی 10 طاقتور ترین فضائیہ کی فہرست جاری کی ہے۔ جس میں پاکستان کو 7ویں درجے پر رکھا گیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق گلوبل فائر پاور نے یہ

پاک فضائیہ: دنیا کی 7ویں طاقتور ترین ایئر فورس Read More »

ٹک ٹاک کے امریکا میں آپریشن کے ممکنہ خریداروں میں مائیکرو سافٹ بھی شامل

گزشتہ برس جو بائیڈن نے بطور امریکی صدر ایک قانون پر دستخط کیے تھے جس کے ذریعے چین کی بائیٹ ڈانس کمپنی کو 19 جنوری تک امریکا میں ٹک ٹاک کسی امریکی کمپنی کو فروخت کرنا تھا بصورت دیگر اسے بند کیا جانا تھا۔ ٹک ٹاک نے امریکا میں اس فیصلے کے خلاف مختلف اعدالتوں

ٹک ٹاک کے امریکا میں آپریشن کے ممکنہ خریداروں میں مائیکرو سافٹ بھی شامل Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ سم کارڈ سائیڈ سے کیوں کاٹا جاتا ہے؟

سم کارڈ آج کی ڈیجیٹل دنیا کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ چھوٹا چپ کارڈ ہمیں موبائل نیٹ ورک سے جوڑتا ہے اور کالز، میسجز اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ سم کارڈ آج کی ڈیجیٹل دنیا کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ چھوٹا چپ کارڈ ہمیں موبائل نیٹ ورک سے جوڑتا ہے اور

کیا آپ جانتے ہیں کہ سم کارڈ سائیڈ سے کیوں کاٹا جاتا ہے؟ Read More »

ہاتھ پیر کی انگلیوں میں درد ، 4 خطرناک بیماریوں کی ابتدائی علامت

اکثر لوگ ہاتھ پیر کی انگلیوں میں درد نظر انداز کر دیتے ہیں۔ یہ درد عام طور پر ہاتھ پیروں کو کافی وقت تک ایک ہی پوزیشن میں رکھنے سے ہوتا ہے لیکن بعض اوقات یہ درد زیادہ دیر تک رہتا ہے یا دیگر سنگین بیماریوں کی ابتدائی علامت بھی ہوتا ہے ۔ قدرت نے

ہاتھ پیر کی انگلیوں میں درد ، 4 خطرناک بیماریوں کی ابتدائی علامت Read More »

اے آئی کے میدان میں ڈیپ سیک کی بالادستی؛ ٹرمپ بھی میدان میں آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایپ ڈیپ سیک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی مقبولیت حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی تیار کرنے والی امریکی کمپنیوں کو آگے بڑھنے کے لیے مسابقت پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈیپ سیک کا کہنا ہے

اے آئی کے میدان میں ڈیپ سیک کی بالادستی؛ ٹرمپ بھی میدان میں آگئے Read More »