شام میں جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی: اقوام متحدہ
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے خبردار کیا ہے کہ حیات التحریر الشام کے جنگجوؤں کے ذریعے صدر بشار الاسد کو ہٹانے کے باوجود جنگ ابھی تک ختم نہیں ہوئی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں گیئر پیڈرسن نے بتایا کہ شام میں گزشتہ دو ہفتوں […]
شام میں جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی: اقوام متحدہ Read More »









