فولڈ ایبل آئی فون اور آئی پیڈ کب لانچ کئے جائیں گے
ایپل برسوں سے دونوں ڈیوائسز تیار کر رہا ہے، فولڈ ایبل آئی فون کے پہلے تیار ہونے کا امکان ہے۔ ایپل 2026 تک پتلے آئی فون ماڈلز اور فولڈ ایبل ڈیوائسز لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی موجودہ 8 ایم ایم آئی فون ماڈل سے زیادہ […]
فولڈ ایبل آئی فون اور آئی پیڈ کب لانچ کئے جائیں گے Read More »









