عماد وسیم کے بعد محمد عامر بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم کی طرح محمد عامر بھی ریٹائرمنٹ کا اعلن کرچکے تھے لیکن انہیں بھی امریکا میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے واپس لایا گیا تھا۔ دوبارہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے محمد عامر […]
عماد وسیم کے بعد محمد عامر بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر Read More »









