صفحۂ اول

غزہ میں خوراک کی شدید قلت: روٹی تک فلسطینیوں کی پہنچ سے دور

عالمی ادارہ برائے خوراک (ورلڈ فوڈ پروگرام) کے مطابق غزہ میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ اشیائے خورونوش سمیت امداد سامان کی رسائی نہ ہونے کی وجہ سے وسطی غزہ میں تمام بیکریاں بند ہوچکی ہین۔ الجزیرہ کے مطابق عالمی ادارہ برائے خوراک (WFP) نے ایک پوسٹ میں خبردار کیا ہے کہ وسطی […]

غزہ میں خوراک کی شدید قلت: روٹی تک فلسطینیوں کی پہنچ سے دور Read More »

یورپی یونین نے ساڑھے 4 سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر سے پابندی اٹھالی

وزیر ہوابازی و دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھا لی ہے۔ عمران خان دور میں اس وقت کے وزیر ہوابازی غلام سرور نے کراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے

یورپی یونین نے ساڑھے 4 سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر سے پابندی اٹھالی Read More »

کرپٹو ٹائیکون ایک ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کا کیلے کا فن پارہ کھاگیا

رواں ماہ یعنی 20 نومبر کو امریکا میں ایک دیوار پر ٹیپ کے ساتھ چپکے کیلے کا تصوراتی فن پارہ 62 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جو پاکستانی روپے میں 1 ارب 72 کروڑ سے بھی زائد بنتے ہیں اور زیادہ حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ کیلا مالک کھا بھی گیا کامیڈین

کرپٹو ٹائیکون ایک ارب 72 کروڑ روپے سے زائد کا کیلے کا فن پارہ کھاگیا Read More »

جنگ بندی سے آگے فلسطینی ریاست کا قیام بھی اہم ہے: ناروے

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ ضروری ہے لیکن اس کے ساتھ ہی آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام بھی اہم ہے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے معقو پر ناروے کے چرچ کی جانب سے دارالحکومت اوسلو میں ریلی کا انعقاد کیا گیا

جنگ بندی سے آگے فلسطینی ریاست کا قیام بھی اہم ہے: ناروے Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان اور بھارت میں معاملہ حل کرانے دیگر ممالک آگئے

پاکستان کی میزبانی میں آئندہ برس ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کجہاں ہوگی ۔ اس حوالے سے صورت حال بدستور غیر واضح ہے۔ انٹرنینشل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں بھی کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ آئی سی سی نے چند برس قبل 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو سونپی تھی۔ اس وقت بھارت نے کوئی

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان اور بھارت میں معاملہ حل کرانے دیگر ممالک آگئے Read More »

پریانکا، اکشے اور کرینہ ‘اعتراض 2’ سے باہر

عباس مستان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اعتراض 20 سال قبل ریلیز ہوئی تھی۔ جس میں اکشےکمار ، کرینہ کپور اور پریانکا چوپرا ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب اس فلم کے سیکوئل کی تیاریاں بھی کر لی گئی ہیں۔ فلم ‘اعتراض’ اس دور کی کامیاب فلموں میں سے ایک تھی اور اب

پریانکا، اکشے اور کرینہ ‘اعتراض 2’ سے باہر Read More »

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور کرلی ۔ بلوچستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان کی حمایت سے صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ نے تحریک انصاف کے خلاف قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ 9 مئی کو

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور Read More »

زمبابوے سے تیسرے ون ڈے میں جیت: سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں کامیابی اپنے نام کرکے سیریز بھی جیت لی۔ بلاوائیو میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوررز میں کامران غلام کی سنچری کی بدولت 303 رنز بنائے۔ جواب میں زمبابوے صرف 204 رنز

زمبابوے سے تیسرے ون ڈے میں جیت: سیریز بھی پاکستان کے نام Read More »

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک سے پسپا، رینجرز اور پولیس کا کریک ڈاؤن

وفاقی حکومت نے پولیس اور رینجرز کی مدد سے اسلام آباد کی ڈی چوک کو پی ٹی آئی کے مظاہرین سے خالی کرالیا ہے۔ جس کے بعد علی امین گنڈا پور اور دیگر افراد شہر کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں۔ اسلام آباد پہنچنے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاجی قافلے میں شامل کارکنوں اور

پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک سے پسپا، رینجرز اور پولیس کا کریک ڈاؤن Read More »

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز برابر کردی

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 10 وکٹوں سے جیت کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ زمبابوے کے شہر بولاوائیو میں کھیلی جارہی ٹین میچوں کی سییریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس ھجیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے خلاف گیا۔

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز برابر کردی Read More »