صفحۂ اول

کراچی میں دھڑ جڑی بہنوں کو کامیاب سرجری سے الگ کردیا گیا

کراچی کے سرکاری اسپتال این آئی سی ایچ میں جسم جڑی دو بہنوں کو کامیاب سرجری کے ذریعے الگ کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوشہروفیروز کی رہائشی دھڑ جڑی بہنوں کو سرجری کے لیے این آئی سی ایچ لایا گیا تھا۔ اس پیچیدہ ترین آپریشن میں آغاخان، این آئی سی ایچ ، قومی […]

کراچی میں دھڑ جڑی بہنوں کو کامیاب سرجری سے الگ کردیا گیا Read More »

ٹی 20 فارمیٹ میں حارث رؤف سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بالر بن گئے

فاسٹ بالر حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستان بولر بن گئےہیں۔ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں حارث رؤف نے 3 اوورز میں 17 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں سب

ٹی 20 فارمیٹ میں حارث رؤف سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بالر بن گئے Read More »

تجارتی ادائیگیاں ڈالرز میں کرو ورنہ ٹیکس دُگنا: ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ڈالر کے متبادل کے طور پر اپنی کرنسی متعارف کرواتے ہیں تو امریکا ان پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردے گا ۔ امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے لیکن اس سے

تجارتی ادائیگیاں ڈالرز میں کرو ورنہ ٹیکس دُگنا: ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو 57 رنز سے ہرا دیا

پاکستان نے ٹی توئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 57 رنز سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور زمبابوے کو 166 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں زمبابوے کی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے زمبابوے کو 57 رنز سے ہرا دیا Read More »

پینے کے پانی کو پلاسٹک کے ذرات سے پاک کیسے کیا جائے ؟

جرنل آف انوائرمنٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ہر سال ہم 39-52 ہزار مائیکرو پلاسٹک کے ذرات نگل لیتے ہیں ، جو کئی مہلک بیماریوں کی وجہ بن جاتے ہیں ۔ ہمارے اطراف موجود پلاسٹک کے انتہائی ذرات ہمارے جسم میں بہت اندر تک سرائیت کرچکے ہیں۔ سائنسدانوں کا

پینے کے پانی کو پلاسٹک کے ذرات سے پاک کیسے کیا جائے ؟ Read More »

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا

حکومت نے پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو مد نظررکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 252 روپے

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا Read More »

گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کے حامی نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کسی صوبے میں گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کرتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر میں ہونے والے جلسوں سے ورچول خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 2013

گورنر راج اور سیاسی جماعت پر پابندی کے حامی نہیں، بلاول بھٹو زرداری Read More »

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پرانعقاد کیلیے تیار: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر انعقاد کے لئے راضی ہوگیا ہے جب کہ پاکستانی میڈیا کہتا ہے کہ معاملہ اب تک حل نہیں ہوا اور ڈیڈ لاک لاک برقرار ہے۔ آئندہ برس فروری مارچ میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہونا ہے جس کی میزبانی

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پرانعقاد کیلیے تیار: بھارتی میڈیا کا دعویٰ Read More »

بالی ووڈ کا دھتکارا ہوا اداکار وویک اوبرائے کئی سپر اسٹارر سے زیادہ دولتمند

وویک اوبیرائے کو بالی ووڈ میں انٹری دئے ہوئے 20 برس سے زائد ہوگئے۔ ماضی کی غلطیوں کی وجہ سے وہ بھارتی فلم نگری کے دھتکارے ہوئے اداکار مانے جاتے ہیں لیکن اس وقت وہ کئی سپر اسٹارز سے زیادہ دولت مند ہیں۔ اس کی مالیت 12 ارب بھارتی روپے بتائی جارہی ہے جو کہا

بالی ووڈ کا دھتکارا ہوا اداکار وویک اوبرائے کئی سپر اسٹارر سے زیادہ دولتمند Read More »

الیکٹرانک گیجٹس کی لت سے بچوں میں ورچوئل آٹزم کا خطرہ بڑھ گیا

آج کل کے بچے سوشل میڈیا کے عادی ہو چکے ہیں۔ کھانے کے دوران موبائل فون، ٹی وی، کمپیوٹر جیسے الیکٹرانک گیجٹس کے زیادہ استعمال اور ہر جگہ آن لائن کلاسز کی وجہ سے بچے ورچوئل آٹزم کا شکار ہو رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق آٹزم میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز بروز

الیکٹرانک گیجٹس کی لت سے بچوں میں ورچوئل آٹزم کا خطرہ بڑھ گیا Read More »