صفحۂ اول

سب سے زیادہ تکلیف محبت کے بدلے محبت نہ ملنے سے ہوتی ہے: اننیا پانڈے

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں محبت میں سب سے زیادہ کس چیز سے تکلیف ہوتی ہے۔ اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اننیا پانڈے نے بالی ووڈ میں اپنی شناخت بنائی ہے۔ اداکارہ نے اگرچہ زیادہ فلمیں نہیں کیں لیکن وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہتی […]

سب سے زیادہ تکلیف محبت کے بدلے محبت نہ ملنے سے ہوتی ہے: اننیا پانڈے Read More »

ایمیزون بھی اپنے حریفوں کو چیلنج کرنے کے لیے کئی اے آئی ماڈلز لے آیا

ایمیزون نے جنریٹو اے آئی سیکٹر میں اپنے حریفوں سے مقابلے کے لئے اپنا اب تک کا سب جرات مندانہ اقدام اٹھاتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے ماڈلز پیش کردیئے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق ایمیزون اب تک اینتھروپک ایک اے آئی اسٹارٹ اپ کی سرپرستی کرتا ہے اور اس کی کوششیں اب تک صرف اپنی

ایمیزون بھی اپنے حریفوں کو چیلنج کرنے کے لیے کئی اے آئی ماڈلز لے آیا Read More »

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکل جائے: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرلمی اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لئے آئندہ برس امن کانفرنس کی میزبانی کی قرارداد منظور کر لی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اپنی غیر قانونی موجودگی کو جلد از جلد ختم کرے ۔ الجزیرہ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکل جائے: اقوام متحدہ میں قرارداد منظور Read More »

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ووٹ کے ذریعے مارشل لا ختم کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر کی جانب سے لگایا گیا مارشل لا چند ہی گھنٹوں میں پارلیمنٹ نے ووٹنگ کے ذریعے ختم کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے منگل اور بدھ کی درمیانی رات ملک میں ہنگامی بنیادوں پر مارشل لا لگادیا تھا۔ جنوبی کوریاکی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ووٹ کے ذریعے مارشل لا ختم کر دیا Read More »

دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کی ہار: کئی ریکارڈ پاکستان کے نام

پاکستان نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں 10 وکٹوں سے ہرا کر کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔ بلاوائیو میں کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ یہ اسکور زمبابوے کا

دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کی ہار: کئی ریکارڈ پاکستان کے نام Read More »

سرکاری حج اسکیم میں عدم دلچسپی: 3 دسمبر تک موصول درخواستیں کامیاب قرار

وفاقی وزارت مذہبی امور نے رواں برس 03 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستوں کو کامیاب قرار دے دیا۔ رواں برس سعودی عرب نے حج کے لئے پاکستان سے آنے والے عازمین کا کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین مقرر کیا ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق انہوں نے کہا کہ کوٹے کا

سرکاری حج اسکیم میں عدم دلچسپی: 3 دسمبر تک موصول درخواستیں کامیاب قرار Read More »

رینجرز کے جنازے سب نے دیکھے آپ زخمی کی ویڈیو ہی دکھا دیں: مریم کا چیلنج

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پی ٹی آئی کو چیلننج کیا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اہلکاروں کے جنازے سب نے دیکھے، آپ زخمی کی ویڈیو ہی دکھا دیں لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم نے جلسے بھی کیے جلوس بھی کیے اور ہفتے

رینجرز کے جنازے سب نے دیکھے آپ زخمی کی ویڈیو ہی دکھا دیں: مریم کا چیلنج Read More »

دوسرا ٹی20: زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست، سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف کوئی وکٹ گنوائے

دوسرا ٹی20: زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست، سیریز بھی پاکستان کے نام Read More »

عمران خان کا پی ٹی ۤآئی کے کارکنوں کے نام پیغام

تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک ان ہتھکنڈوں سے رکنے والی نہیں- نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم- اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا- پی ٹی آئی کے آفیشل واٹس ایپ

عمران خان کا پی ٹی ۤآئی کے کارکنوں کے نام پیغام Read More »

مرزا پور کے ببلو پنڈت کا فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب سیریز مرزا پور میں ببلو پنڈت اور فلم 12ویں پاس میں اپنے کرداروں کی وجہ سے مشہور وکرانت میسی نے فلم انڈسٹری سے ریتائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گزشتہ سال ودھو ونود چوپڑا کی فلم 12 ویں فیل سے شہرت پانے والے وکرانت نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے

مرزا پور کے ببلو پنڈت کا فلم انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »