بھاگنے والی نہیں ڈی چوک پر سب نے اکیلا چھوڑ دیا تھا: بشریٰ بی بی
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ پتا نہیں لوگ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں، میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں اور جو خان کے لیے نکلے ان کو تو بالکل میں اکیلا چھوڑ کر نہیں جا سکتی تھی۔ چارسدہ میں تحریک انصاف کے اسلام آباد احتجاج کے دوران […]
بھاگنے والی نہیں ڈی چوک پر سب نے اکیلا چھوڑ دیا تھا: بشریٰ بی بی Read More »









