صفحۂ اول

آئی سی سی سے پہلے ہمیں چیمپئنز ٹرافی سے معذرت کرلینی چاہیے: راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لیجنڈ وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد نہیں ہونا چاہیئے اس سے قبل کہ آئی سی سی منع کردے آپ از خود ہی انکار کردیں ۔ کراچی میں عالمی اردو کانفرنس کے دوران بات کرتے راشد لطیف نے کہا […]

آئی سی سی سے پہلے ہمیں چیمپئنز ٹرافی سے معذرت کرلینی چاہیے: راشد لطیف Read More »

ہالی ووڈ اداکارہ جوڈی گارلینڈ کے 95 برس پرانے جوتے 9 ارب روپے میں نیلام

ہالی ووڈ کی آنجہانی اداکارہ کے زیر استعمال جوتے امریکا میں ہونے والی ایک نیلامی میں 33 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوئے ہیں جس کی پاکستانی کرنسی میں مالیت 9 ارب 5 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ہیریٹیج آکشنز نامی

ہالی ووڈ اداکارہ جوڈی گارلینڈ کے 95 برس پرانے جوتے 9 ارب روپے میں نیلام Read More »

شام کے صدر بشار الاسد بھاگ گئے، دارالحکومت دمشق پر باغیوں کا قبضہ

شام میں باغی گروہ حیات تحریر الشام نے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا ہے جب کہ بشار الاسد اس سے پہلے ہی نامعلوم مقام کی جانب منتقل ہوگئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق حیات تحریر الشام نے اتوار کی علی الصبح اعلان کیا ہے کہ وہ دمشق میں داخل ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے

شام کے صدر بشار الاسد بھاگ گئے، دارالحکومت دمشق پر باغیوں کا قبضہ Read More »

شام میں باغی دارالحکومت دمشق کے قریب پہنچ گئے

شامی باغیوں کا کہنا ہے کہ وہ دمشق سے تقریباً 12 میل دور ہیں۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس مانیٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی فورسز نے دارالحکومت دمشق سے 10 کلومیٹر دور جنوب مغربی دیہی علاقے خالی کردیئے ہیں جس کے بعد ان پر مقامی جنگجوؤں نے قبضہ کر لیا ہے۔ اے ایف پی

شام میں باغی دارالحکومت دمشق کے قریب پہنچ گئے Read More »

چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک برقرار:محسن نقوی کو اچھے فیصلے کا یقین

پاکستان میں آئندہ برس شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی راہ میں بھارتی ہٹ دھرمی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ جس کی وجہ سے آج آئی سی سی کا بورڈ اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی ہوگیا ہے۔ پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے میچز کا انعقاد نیوٹرل مقام پر کرانے کی مشروط رضامندی ظاہر

چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک برقرار:محسن نقوی کو اچھے فیصلے کا یقین Read More »

مدارس کو انتہاپسندی کی جانب دھکیلا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مدارس کو انتہاپسندی کی جانب دھکیلا جارہا ہے۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی گڑ میں میٹھا زہر دے کر مدارس کا قتل عام کرنا چاہتی ہے۔ یہ جبری اصلاحات تھوپنا چاہتے

مدارس کو انتہاپسندی کی جانب دھکیلا جارہا ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک بند کرنے کی تیاریاں

ٹک ٹاک نے امریکی حکومت کے فیصلے کے خلاف عدالت کی جانب سے کی گئی اپیل مسترد کردی، اب سپریم کورٹ سے ریلیف نہ ملنے پر ایپ 19 جنوری کو بند ہوسکتی ہے۔ امریکا میں مختصر ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے 17 کروڑ سے زیادہ صارفین ہیں لیکن امریکی حکومت نے طویل عرصے سے

امریکا میں ٹک ٹاک بند کرنے کی تیاریاں Read More »

پشپا 2 کی 2 دن میں 400 کروڑ روپے کی کمائی

جنوبی بھارتی فلم نگری کا راج اب پوری بھارت اور جنوبی ایشا سمیت پوری دنیا میں پھیل رہا ہے ۔ اس کی تازہ مثال ‘پشپا 2: دی رول’ ہے جس نے دنیا بھر میں صرف دو دنوں میں 400 کروڑ بھارتی روپے کے مساوی رقم کمالی ہے۔ جنوبی بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار اللو

پشپا 2 کی 2 دن میں 400 کروڑ روپے کی کمائی Read More »

جب ریکھا نے امیتابھ بچن کے ساتھ شام گزارنے کے لیے فلم چھوڑدی

ریکھا اور امیتابھ بچن بھارتی سنیما کے دو افسانوی نام ہیں جن کے بارے میں پڑھنے کے لیے بہت کچھ ہے ۔ دونوں کی محبت کی کہانی بھی کافی دلچسپ ہے ۔ اگرچہ یہ جوڑا بعد میں الگ ہو گیا ، لیکن ان کی کہانیاں آج بھی سنی اور سنائی جاتی ہیں۔ 70 اور 80

جب ریکھا نے امیتابھ بچن کے ساتھ شام گزارنے کے لیے فلم چھوڑدی Read More »

انسٹاگرام پرعمر کی غلط معلومات دینے پر پکڑے جائیں گے! نیا اے آئی فیچر آرہا ہے

انسٹاگرام ایک نیا اے آئی ٹول لانچ کر رہا ہے جو اس بات کا پتہ لگانے میں مدد کرے گا کہ کہیں کوئی بچہ اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ بول رہا ہے یا نہیں۔ اس ٹول کا نام ایڈلٹ کلاسیفائر ہے۔ انسٹاگرام پر سائن اپ کرنے والے صارفین اپنی عمر کے بارے میں جھوٹ

انسٹاگرام پرعمر کی غلط معلومات دینے پر پکڑے جائیں گے! نیا اے آئی فیچر آرہا ہے Read More »