صفحۂ اول

رواں برس سعودی عرب میں 21 پاکستانیوں کو سزائے موت: اے ایف پی

فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس (2024) کے دوران سعودی عرب میں 100 سے زائد غیر ملکیوں کو مختلف جرائم کی پاداش میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ جن میں 21 پاکستانی شامل ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق 16 نومبر کو سعودی عرب کے علاقے نجران […]

رواں برس سعودی عرب میں 21 پاکستانیوں کو سزائے موت: اے ایف پی Read More »

ڈنمارک کی 21 سالہ وکٹوریہ کیار مس یونیورس منتخب

ڈنمارک کی 21 سالہ دوشیزہ وکٹوریہ کیار مس یونیورس 2024 منتخب ہوگئی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق مس یونیورس کا 73 واں سالانہ مقابلہ میکسیکو سٹی میں منعقد ہوا ۔ جس میں21 سالہ رقاصہ ، کاروباری شخصیت اور جانوروں کے حقوق کی کارکن وکٹوریہ کیار نے دنیا بھر سے آئیں 120 سے زائد حسیناؤں

ڈنمارک کی 21 سالہ وکٹوریہ کیار مس یونیورس منتخب Read More »

پاکستان کو آسٹریلیا سے دوسرا ٹی 20 بھی شکست؛ سیریز بھی گئی

آسٹریلیا نے پاکستان کو تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں 13 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 147 بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی

پاکستان کو آسٹریلیا سے دوسرا ٹی 20 بھی شکست؛ سیریز بھی گئی Read More »

ڈاکیومنٹری میں 3 سیکنڈ کے میوزک پر دھنوش اور نینتھارا میں قانونی جنگ

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے دو سپر اسٹارز اداکار دھنوش اور اداکارہ نینتھارا کے درمیان قانونی جنگ چھڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بھارتی فلم نگری ٹولی وڈ کی سپر اسٹار کہلانے والی اداکارہ نیانتھارا کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی ہے۔ نینتھارا

ڈاکیومنٹری میں 3 سیکنڈ کے میوزک پر دھنوش اور نینتھارا میں قانونی جنگ Read More »

سب سے غیرمحفوظ 10 پاس ورڈ کون سے؟ فہرست سامنے آگئی

پاس ورڈ مینیجر ’نورڈ پاس‘ نے اپنی چھٹی سالانہ رپورٹ میں دنیا کے سب سے غیر محفوظ پاس ورڈز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ برطانوی نیوز ویب سائیٹ انڈیپینڈینٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر روز لاکھوں کی تعداد میں سوشل میڈیا، ای میل اور بینک اکاؤنٹس ہیک ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود لوگ

سب سے غیرمحفوظ 10 پاس ورڈ کون سے؟ فہرست سامنے آگئی Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معیشت پر ریاستی کنٹرول کم کرنے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ملکی معیشت پر ریاستی مداخلت کم کرنے اور نجی شعبے کو مسابقت کے مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تین ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ سہولت پروگرام کے تحت آئی ایم ایف وفد کے 12 سے 15 نومبر تک پاکستان کے اسٹاف دورے کے بعد

آئی ایم ایف کا پاکستان سے معیشت پر ریاستی کنٹرول کم کرنے کا مطالبہ Read More »

ملائیشیا کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے عزم کا اعاہ کیا ہے۔ پیرو میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) کے سربراہی اجلاس کے دوران نیوز کانفرنس میں انور ابراہیم نے ملائیشیا کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے

ملائیشیا کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان Read More »

وی پی این کا استعمال غیرشرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی اور ریاست کی طرف سے اس کے کرنے کا اقدام قابل تحسین قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب نعیمی نے ایک بیان میں کہا ہےکہ غیر اخلاقی اور غیر قانونی مواد تک

وی پی این کا استعمال غیرشرعی قرار Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 30 نومبر تک برقرار

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے 31 اکتوبر کو جاری نوٹیفکیشن میں پیٹرول کی قیمت ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر بڑھا کر 248 روپے 38 پیسے کردی تھی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 85 پیسے فی لیٹر

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 30 نومبر تک برقرار Read More »

شاہد کپور کی 500 کروڑ روپے کی فلم ‘اشوتتھاما’ کی شوٹنگ روک دی گئی

شاہد کپور کی فلم ‘اشوتھاما’ کو روک دیا گیا ہے۔ ہندووٓں کی مذہبی کتاب مہاکاوی مہابھارت کے جنگجو اشوتھما کی کہانی بیان کرنے والی اس فلم کا اعلان اس سال مارچ میں کیا گیا تھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کی فلم ‘اشوتھاما: دی ساگا کنٹینیوز’ کو روک دیا گیا ہے ۔ یہ

شاہد کپور کی 500 کروڑ روپے کی فلم ‘اشوتتھاما’ کی شوٹنگ روک دی گئی Read More »