غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ بڑا چیلنج ہے: آرمی چیف
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے غلط اور گمراہ کن معلومات کے تیزی سے پھیلاؤ کو بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔ انڈیپینڈینٹ اردو کے مطابق اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب میں ’امن اور استحکام میں پاکستان کا کردار‘ پر گفتگو کرتے ہوئے سربراہ […]
غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ بڑا چیلنج ہے: آرمی چیف Read More »









