ون ڈے سیریز : پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن کے بعد ایڈیلیڈ پہنچ گئی
آسٹریلیا سے گزشتہ روز ون ڈے میچ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جارہی ہے۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکتوں سے شکست دی […]
ون ڈے سیریز : پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن کے بعد ایڈیلیڈ پہنچ گئی Read More »









