صفحۂ اول

خبردار! یواے ای میں چیک پرغلط دستخط کئے تو 2 سال قید ہوسکتی ہے

متحدہ عرب امارات کو کاروبار کی جنت کہا جاتا ہے ۔ جس کی وجہ وہاں امن ، تاجر دوست ماحول اور بینکرای کے سخت قوانین ہیں ۔ اس کی مثال یہ ہے کہ بینک چیک پر غلط دستخط آپ کو 2 سال کے لئے جیل کی ہوا کھا سکتا ہے۔ پاکستان میں چیک پر غلط […]

خبردار! یواے ای میں چیک پرغلط دستخط کئے تو 2 سال قید ہوسکتی ہے Read More »

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 51 افراد ہلاک

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 51 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق دھماکا دارالحکومت تہران سے تقریباً 540 کلومیٹر (335 میل) جنوب مشرق میں واقع تباس میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا۔ مقامی

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 51 افراد ہلاک Read More »

ماں میں دودھ کی افزائش کے 3 قدرتی ٹوٹکے

ماں کا دودھ بچے کے لیے بہترین قدرتی غذا ہوتی ہے ۔ بچوں کو جتنے زیادہ عرصے تک ماں کا دودھ پلایا جاتا ہے، یہ اتنا ہی زیادہ ماؤں اور بچوں کی صحت کے لیے فائدہ بخش ہوتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر بچے کو پہلے چھ مہینے تک صرف ماں کا دودھ

ماں میں دودھ کی افزائش کے 3 قدرتی ٹوٹکے Read More »

سری لنکا میں تبدیلی: عوام نے بغاوتوں میں ملوث پارٹی کو اقتدار سونپ دیا

سری لنکا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بائیں بازو کی سوچ کی حامل جماعت کے امیدوار کے لئے ملک کا صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی تقریبً مکمل ہوچکی ہے۔ اشتراکی سوچ کی حامل پیپلز لبریشن فرنٹ پارٹی کے رہنما انورا

سری لنکا میں تبدیلی: عوام نے بغاوتوں میں ملوث پارٹی کو اقتدار سونپ دیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کا وفد پاکستان سے واپس دبئی چلا گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لئے تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کے معائنے کے لئے آیا آئی سی سی کا پانچ رکنی وفد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے واپس دبئی چلا گیا۔ چار روز قیام کے دوران وفد نے کراچی، راولپنڈی اور لاہور کے اسٹیڈیم کا وزٹ کیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سمیت حکام سے

چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کا وفد پاکستان سے واپس دبئی چلا گیا Read More »

غزہ کے سب سے بڑے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 22 افراد شہید

غزہ کے سب سے بڑے اسکول پر اسرائیلی حملے میں 22 افراد شہید جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غزہ میں صحت اور شہری دفاع کی وزارتوں کے ترجمانوں کے مطابق اسرائیل نے غزہ شہر کے سب سے بڑے اسکول کو نشانہ بنیا۔ اسکول میں اس وقت بڑی تعداد میں بے گھر فلسطینی موجود تھے۔ شہری

غزہ کے سب سے بڑے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 22 افراد شہید Read More »

موبائل فون چپ بنانے والی سب سے مشہور کمپنی کوالکوم میں سیکڑوں برطرفیاں

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنیوں میں چھانٹیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ مائیکروسافٹ سے لے کر گوگل تک کئی نامور کمپنیوں نے 2024 کے دوران اپنے ہزاروں ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ جس کے بعد اب اسمارٹ فون چپ بنانے والی کمپنی کوالکوم نے بھی سیکڑوں لوگوں کو نکالنے کی تیاریاں

موبائل فون چپ بنانے والی سب سے مشہور کمپنی کوالکوم میں سیکڑوں برطرفیاں Read More »

زمین کو ایک اور چاند ملنے والا ہے

سائنسدانوں نے ہماری زمین کو ایک اور چاند ملنے کی نوید سنادی لیکن ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ چاند زیادہ عرصہ ہمارے ساتھ نہیں رہے گا۔ ناسا کی مالی اعانت سے جنوبی افریقا میں اجرام فلکی پر تحقیق کرنے والے ادارے ایسٹرائیڈ ٹیرسٹیریل امپیکٹ لاسٹ الرٹ سسٹم (اٹلس) کے مطابق ستمبر کے آخر

زمین کو ایک اور چاند ملنے والا ہے Read More »

فالج دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی تیسری سب سے بڑی وجہ

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور غیر صحت بخش خوراک عالمی پیمانے پر فالج اور اس سے ہونے والی اموات کی شرح ہولناک حد تک بڑھارہی ہے۔ دی لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق نیوزی لینڈ کی آکلینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے منسلک ماہر ویلری فیگین کی

فالج دنیا بھر میں ہونے والی اموات کی تیسری سب سے بڑی وجہ Read More »

ترکیہ میں پاکستانی سر جُڑی جڑواں بچیوں کا کامیاب آپریشن

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے حکم سے لائی گئی پاکستانی جڑواں بچیوں کے جُڑے ہوئے سر کو کامیاب آپریشن سے الگ کر دیا گیا ہے۔ ٹی آر ٹی اردو کے مطابق ریحان علی اور نازیہ پروین نامی پاکستانی جوڑے کے ہاں 2023 میں جڑواں بیٹیاں پیدا ہوئی تھیں۔ میرہا اور منال نامی ان

ترکیہ میں پاکستانی سر جُڑی جڑواں بچیوں کا کامیاب آپریشن Read More »