صفحۂ اول

حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرسکتی: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرسکتی۔ ملتان میں پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم (جے یو آئی) اور پاکستان تحریک انصاف اپوزیشن میں ہے، بہتر ہے کہ پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان تلخ دور ختم ہو۔ ہمیں […]

حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرسکتی: مولانا فضل الرحمان Read More »

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کراچی کی جگہ ملتان میزبان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے دورے کا ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق اب کراچی کی جگہ ملتان میں ٹیسٹ میمچ کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق انگلینڈ کی قومی ٹیم دو اکتوبر کو ملتان پہنچے گی ۔ جہاں سات سے 19 اکتوبر کے درمیان پاکستان اور

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کراچی کی جگہ ملتان میزبان Read More »

غزہ میں فلسطینیوں کے گھر گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کا بھرپور وار

غزہ کے علاقے رفح میں حماس کے بہادر جنگجوؤں نے نہتے فلسطینیوں کے گھر میں گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر بھرپور جواب دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان میں بتایا کہ جمعے کے روز اسرائیلی فوجی رفح کے

غزہ میں فلسطینیوں کے گھر گھسنے والے اسرائیلی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کا بھرپور وار Read More »

بالی ووڈ فلم ریس 4 کی تیاریاں: سیف علی خان کی واپسی

بالی ووڈ کی کامیاب فرنچائزز میں سے ایک ریس 4 کی چوتھی فلم ریس 4 کے اعلان نے توقعات بڑھا دی ہیں اور پھر ریس 4 میں سیف علی خان کی واپسی نے جوش دوبالا کر دیا ہے۔ ریس اور ریس 2 سیف علی خان کی کامیاب ترین فلموں میں شمار کی جاتی لہے لیکن

بالی ووڈ فلم ریس 4 کی تیاریاں: سیف علی خان کی واپسی Read More »

لاہور میں 21 ستمبر کا جلسہ آر یا پار ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں 21 ستمبر کو ہونے والا جلسہ آر یا پار ہے، پوری پارٹی کو کہہ دیا کہ حکمران جو مرضی کرلیں، وہ باہر نکلیں، جلسے سے اگر روکا تو جیلیں بھر دیں گے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی

لاہور میں 21 ستمبر کا جلسہ آر یا پار ہے: عمران خان Read More »

عدالت سے سیاست کی امید رکھیں گے تو جمہوریت اور عوام کو نقصان ہوگا: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالت سے سیاست کی امید رکھیں گے تو جمہوریت اور عوام کو نقصان ہوگا۔ اسلام آباد میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا وکلانے ہر آمریت کے دور میں اس کے خلاف صف اول کا کردار ادا کیا، وکلا پیپلزپارٹی

عدالت سے سیاست کی امید رکھیں گے تو جمہوریت اور عوام کو نقصان ہوگا: بلاول Read More »

سلمان خان کے سیکیورٹی حصار میں گھسنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

سلمان خان کو آج کل اپنی جان کی بہت پرواہ ہے ، اس کی وجہ انہیں ملنے والی دھمکیاں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی سیکیورٹی بھی انتہائی سخت ہے۔ اس کی مثال ایسے دی جاسکتی ہے کہ ان کے سیکیورٹی اسکواڈ میں انجانا موٹر سائیکل سوار شامل ہوا تو ہر جانب کھلبلی مچ

سلمان خان کے سیکیورٹی حصار میں گھسنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار Read More »

اے آئی کینسر کے خلاف سب سے درست طریقہ علاج

اے آئی اب کینسر کے علاج میں بھی مدد کر رہی ہے۔ یہ اے آئی ٹولز یہ سمجھنے میں بھی مدد کر رہے ہیں کہ کینسر کیسے کام کرتا ہے، کینسر کا پتہ کیسے لگایا جاتا ہے، نئی ادویات کیسے دریافت کی جاتی ہیں، کینسر کی نگرانی اور صحت کی دیکھ بھال فراہم کی جاتی

اے آئی کینسر کے خلاف سب سے درست طریقہ علاج Read More »

ایران کیلئے امریکی سیاستدان کے قتل کی سازش؛ آصف مرچنٹ نے الزام مسترد کردئے

امریکا میں گرفتار ایران سے مبینہ تعلق رکھنے والی پاکستانی شہری آصف رضا مرچنٹ نے کسی امریکی سیاسی شخصیت یا سرکاری اہلکار کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات مسترد کردیے ہیں۔ آصف مرچنٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے کسی دوسرے ملک میں دہشت گردی کی کوشش کی۔ اس کے علاوہ وہ امریکا میں

ایران کیلئے امریکی سیاستدان کے قتل کی سازش؛ آصف مرچنٹ نے الزام مسترد کردئے Read More »

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ سے متعلق بلاول بھتو زرداری کا جواب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی گورنر راج کے حق میں نہیں ہے، مگر مجبوراً گورنر راج لگایا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرادری نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات سے ہر پاکستانی مایوس ہے، یہاں ہر

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ سے متعلق بلاول بھتو زرداری کا جواب Read More »