صفحۂ اول

اب ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں! گوگل 30جی بی کلاؤڈ اسٹوریج مفت دے رہا ہے

گوگل نے دنیا کے کئی ملکوں میں گوگل ون لائٹ پلان لانچ کیا ہے۔ اس کے تحت صارفین اب 30 جی بی اضافی اسٹوریج سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ صارفین مفت میں اس کے فوائد حاصل کر سکتے ہیں تاہم اس کی رسائی آزمائش کے طور پر مفت دی […]

اب ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں! گوگل 30جی بی کلاؤڈ اسٹوریج مفت دے رہا ہے Read More »

حماس لڑائی بند کرنے کے امریکی معاہدے پر غیر مشروط رضامند تیار

حماس نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل سے لڑائی بند کرنے کے لئے امریکی صدر جو بائیڈن کے پیش کردہ معاہدے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق حماس کے وفد نے غزہ میں لڑائی بند کرنے کے لئے مذاکراتی عمل میں قطر اور مصر کے مصالحت کاروں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات

حماس لڑائی بند کرنے کے امریکی معاہدے پر غیر مشروط رضامند تیار Read More »

ہواوے میٹ ایکس ٹی: 10 انچ اسکرین والا فون کو فولڈ ہوکر جیب میں آجائے

ہواوے نے 10 انچ اسکرین والا ایسا فون لانچ کردیا ہے جو تین تہوں میں فولڈ ہوکر باآسانی جیب میں سماجاتا ہے۔ بی بی سی کے مطابق چین کے شہر شینزین میں ایک تقریب کے دوران ہواوے نے اپنا نیا فون ’میٹ ایکس ٹی‘ متعارف کروایا ہے. میٹ ایکس ٹی میں انتہائی لچکدار مواد سے

ہواوے میٹ ایکس ٹی: 10 انچ اسکرین والا فون کو فولڈ ہوکر جیب میں آجائے Read More »

بھارت میں افغانستان نیوزی لینڈ اکلوتا ٹیسٹ میچ بغیر گیند پھینکے ختم ہونے کا خطرہ

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت میں کھیلے جارہے اکلوتے ٹیسٹ کو مسلسل بارش اور خراب آؤٹ فیلڈ نے دھو ڈالا ہے۔ اب خدشہ ہوگیا ہے کہ میچ ایک بھی گیند کرائے بغیر ہی ختم ہوسکتا ہے۔ افغانستان نے بھارت کے مختلف میدانوں کو ٹیسٹ میچز کے لئے اپنا ہوم گراؤنڈ بنارکھا ہے۔ نیوزی

بھارت میں افغانستان نیوزی لینڈ اکلوتا ٹیسٹ میچ بغیر گیند پھینکے ختم ہونے کا خطرہ Read More »

جیکی شراف بھی ہاؤس فل 5 میں شامل: سنجے دت کے ساتھ اہم کردار نبھائیں گے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار جیکی شراف بھی اکشے کمار کی کامیڈی فلم ہاؤس فل 5 میں شامل ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہاؤس فل 5 میں جیکی شیروف کا کردار سنجے دت کے ساتھ ہوگا۔ دونوں اس سے قبل کھل نائیک اور کارتوس جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں لیکن اس

جیکی شراف بھی ہاؤس فل 5 میں شامل: سنجے دت کے ساتھ اہم کردار نبھائیں گے Read More »

وزن میں کمی کی دوا بچوں کے لیے بھی موثر: مطالعہ

جدید مطالعے اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ موتاپے میں کمی کی دوا 12 سال سے کم عمر بچوں پر بھی موثر ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ 1990 کے بعد سے بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپا چار گنا بڑھ گیا ہے۔ اس کے باوجود بچوں میں موٹاپے کا علاج

وزن میں کمی کی دوا بچوں کے لیے بھی موثر: مطالعہ Read More »

سلمان خان نے پھر ملیں گے میں ایڈز کے مریض کا کردار نبھانے کا معاوضہ کتنا لیا؟

بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دشمنی بھی پوری کرتے ہیں اور دوستی بھی۔ دوستی نبھانے کے لئے 20 سال پہلے کیا گیا کام فلم پروڈیوسر شیلیندر سنگھ نے اب بتایا ہے۔ بالی ووٖ فلم پھر ملیں گے 2004 میں ریلیز کی گئی تھی۔ یہ ہالی

سلمان خان نے پھر ملیں گے میں ایڈز کے مریض کا کردار نبھانے کا معاوضہ کتنا لیا؟ Read More »

آسٹریلیا کا فلسطینی زمین پر قابض اسرائیلیوں کو ویزے نہ دینے کا اعلان

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ’ نے کہا ہے کہ ان کا ملک لسطینی زمین پر قابض اسرائیلیوں کو، آسٹریلیا کے سیاحتی ویزے نہیں دے گا۔ ایکس پر اپنے بیان میں آسٹریلوی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس وقت ہنگامی طور پر غزہ میں کارروائیاں بند ہونے کی ضرروت ہے۔ پینی وونگ کا کہنا تھا

آسٹریلیا کا فلسطینی زمین پر قابض اسرائیلیوں کو ویزے نہ دینے کا اعلان Read More »

آئی فون 16 پرو میکس: اب تک کا سب سے جدید اسمارٹ فون

ایپل نے آئی فون 16 سیریز لانچ کردی ہے جس میں 16 پرو میکس ایسا اسمارٹ فون ہے جس نے اب تک کے تمام موبائل فونز کو ٹیکنیکی بنیادوں پر پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ایپل نے امریکا میں واقع اپنے ہیڈ کوارٹر میں گزشتہ روز ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کا

آئی فون 16 پرو میکس: اب تک کا سب سے جدید اسمارٹ فون Read More »

آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاریاں

آسٹریلیا کی حکومت نے ملک میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میدیا کے استعمال پر پابندی لگانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا کے قومی نشریاتی ادارے اے بی سی سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم اینتھونی البانیز نے نوجوانوں پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے

آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاریاں Read More »