اسرائیل کی فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر بمباری: کم از کم 40 افراد شہید
اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے 40 سے زائد افراد کو شہید کردیا ہے جب کہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران غزہ میں شہدا کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے دوسرے بڑے شہر شہر خان یونس میں المواسی کیمپ نامی […]
اسرائیل کی فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر بمباری: کم از کم 40 افراد شہید Read More »









