رضوان کو قومی ٹیم کے تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانے کی تیاریاں
وکٹ کیپر بیٹر محمود رضوان کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شرمناک شکست کے بعد اب پی سی بی وائٹ بال کے ساتھ ساتھ ریڈ بال کرکٹ میں بھی کپتان تبدیل کرنے کا سوچ رہا ہے۔ […]
رضوان کو قومی ٹیم کے تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانے کی تیاریاں Read More »









