صفحۂ اول

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر امریکا میں بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا مقدمہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے سوشل میدیا پلیٹ فارمز اور میسیجنگ ایپس کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف امریکا کی درجنوں ریاستوں نے بچوں کی دماغی صحت سے کھیلنے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ امریکا کی 40 سے زائد ریاستوں نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا پر “بچوں کے درد […]

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر امریکا میں بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا مقدمہ Read More »

اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش

اسرائیلی ٹھنک ٹینک نے اپنی ہی ریاست کے غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کی مصر میں آباد کاری کی سازش کو بےنقاب کیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ العربیہ کے مطابق اسرائیلی سازش کا نام غزہ کے تمام باشندوں کے لیے مصر میں دوبارہ آباد کاری اور بحالی کے حتمی منصوبہ کا اقتصادی پہلو رکھا گیا تھا۔

اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش Read More »

کیا کاؤنٹر اسٹرائیک 2 کا پی ایس 5 یا ایکس باکس سے اشتراک ممکن ہے؟

کاؤنٹر اسٹرائیک اس وقت اپنی مقبولیت کی انتہا پر موجود ہے۔ کاؤنٹر اسٹرائیک 2 کی ریلیز کے بعد گزشتہ چند برسوں کے دوران گیم ای اسپورٹس کی دنیا میں جاری مقابلے کے دوڑ میں اس حوالے سے کافی بحث ہوتی رہی ہے کہ کیا ہم پی ایس 5 یا ایکس باکس میں سی ایس 2

کیا کاؤنٹر اسٹرائیک 2 کا پی ایس 5 یا ایکس باکس سے اشتراک ممکن ہے؟ Read More »

ایسے آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہوگا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدی بنیاد پر قائم ایسی آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد رابعی نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم

ایسے آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہوگا، آرمی چیف Read More »

سلمان خان جھوٹا انسان ہے، بالی ووڈ اداکار پھٹ پڑا

بالی ووڈ کی کلاسک فلم قرار دی جانے والی فلم ماچس میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار چندر چور سنگھ نے سلمان خان کو جھوٹا انسان قرار دے دیا۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندرچور سنگھ 90 کی دہائی کے مشہور ہیرو تھے۔ انہوں نے اس دور کی کئی سپرہٹ فلموں میں کام کیا۔ حال ہی

سلمان خان جھوٹا انسان ہے، بالی ووڈ اداکار پھٹ پڑا Read More »

پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا کے بعد افغانستان سے بھی شکست

ورلڈ کپ میں پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا کے بعد افغانستان نے بھی شکست دے دی ۔۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 282 رنز بنائے ۔ جواب میں افغانستان نے مطلوبہ ہدف 49 اوورز میں ہی حاصل کرلیا۔ پاکستانی

پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا کے بعد افغانستان سے بھی شکست Read More »

سعودی عرب میں ای اسپورٹس کا ورلڈ کپ ہوگا، شہزادہ محمد بن سلمان کا اعلان

سعودی عرب کے ولی عہد نے آئندہ برس سے ہر سال ای اسپورٹس کا ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آئندہ برس سے ہر سال سعودی عرب میں ہر سال ای اسپورٹس کا عالمی میلہ

سعودی عرب میں ای اسپورٹس کا ورلڈ کپ ہوگا، شہزادہ محمد بن سلمان کا اعلان Read More »

عراقی عدالت نے صدام حسین کی بیٹی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی

عراق کی ایک عدالت نے سابق صدر صدام ھسین کی بیٹی رغد حسین کو ان کی غیر موجودگی میں سابق برسراقتدار جماعت بعث پارٹی کی تشہیر اور اسے دوبارہ فعال کرنے کے الزام میں سات سال قید کی سزا سنادی۔ 2003 میں امریکا کی قیادت میں مغربی اتحاد نے عراق میں صام حسین کی حکومت

عراقی عدالت نے صدام حسین کی بیٹی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی Read More »

ورلڈکپ میں آج پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ

ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ ہے۔ پاکستان کو سیمی فائنل کی دور میں رہنے کے لیے ہر صورت یہ میچ جیتنا ہوگا۔ بھارت کے شہر چئنی میں کھیلے جارہے میچ کی جیت کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں پر بہت دباؤ ہے۔ اب تک ٌپاکستان چار میچز کھیل چکا

ورلڈکپ میں آج پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ Read More »

غزہ کے مردہ خانوں میں لاشوں کی جگہ ختم، شام اور لبنان میں بھی اسرائیلی بمباری

غزہ میں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ صورت حال گھمبیر ہوتی جارہی ہے۔ اسپتالوں کے مردہ خانوں میں لاشیں رکھنے کی جگہ نہیں رہی جب کہ اسپتالوں میں طبی سامان ختم ہونے کے بعد اب زخمیوں کا علاج گھریلو سوئیوں، سرکے اور کپڑے سے ہورہا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں اضافے کے بعد

غزہ کے مردہ خانوں میں لاشوں کی جگہ ختم، شام اور لبنان میں بھی اسرائیلی بمباری Read More »