صفحۂ اول

لگاتار 3 فلاپ کے بعد اکشے کو نئی فلم کیلیے خوش قسمت دن کا انتظار

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کے کیرئیر کے برے دن چل رہے ہیں۔ ان کی فلمیں مسلسل فلاپ ہورہی ہیں۔ رواں برس ان کی لگاتار 3 فلمیں فلاپ ہوچکی ہیں۔ جس پر اب انہوں نے اپنی نئی فلم اسکائی فورس کی ریلیز پر بریک لگادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار کی نئی […]

لگاتار 3 فلاپ کے بعد اکشے کو نئی فلم کیلیے خوش قسمت دن کا انتظار Read More »

ماہرہ خان کے لیلیٰ میں لیلیٰ پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ڈانس ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کچھ افراد کے ساتھ اپنی بالی ووڈ فلم رئیس کے گانے پر رقص کررہی ہیں۔۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں ماہرہ خان چند افراد کے ساتھ خاصے خوشگوار ماحول میں نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو کے آغاز میں وہ

ماہرہ خان کے لیلیٰ میں لیلیٰ پر ڈانس کی ویڈیو وائرل Read More »

کورکمانڈر کانفرنس: سخت اقدامات کے ذریعےقومی سائبر اسپیس کی حفاظت پر زور

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں سخت سائبر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے قومی سائبر اسپیس کی حفاظت کی اہم ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورم کو موجودہ جیو اسٹریٹجک ماحول، قومی سلامتی کے چیلنجز، اور ابھرتے ہوئے خطرات کے تزویراتی اور آپریشنل

کورکمانڈر کانفرنس: سخت اقدامات کے ذریعےقومی سائبر اسپیس کی حفاظت پر زور Read More »

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے نام لکھے گئے استعفے میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے موجودہ حالات نے انھیں یہ قدم اٹھانے پر مجبور کیا ہے۔ اس سے قبل پارلیمنٹ

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی Read More »

تاریخی شکست : پاکستان کو بنگلادیش سے ہوم سیریز میں کلین سوئپ

بنگلا دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کرکے تاریخی فتح حاصل کی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن مہمان ٹیم نے 185 رنز کا ہدف صرف چار وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ پانچویں دن کی صبح کھیل کا آغاز ہوا تو

تاریخی شکست : پاکستان کو بنگلادیش سے ہوم سیریز میں کلین سوئپ Read More »

دوسرا ٹیسٹ ؛ پاکستان کو بنگلا دیش کیخلاف وائٹ واش سے بچنے کیلئے بارش کا آسرا

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ جواب میں بنگلا دیش نے 42 رنز بغیر کسی نقصان کے بنالئے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز

دوسرا ٹیسٹ ؛ پاکستان کو بنگلا دیش کیخلاف وائٹ واش سے بچنے کیلئے بارش کا آسرا Read More »

پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مشکل صورت حال سے دوچار

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ بھی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ گرآنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز مٰں 274 رنز کے جواب میں بنگلا دیش 262 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے دن کے اختتام پر

پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مشکل صورت حال سے دوچار Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی۔ حکومت نے 15 ستمبر تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد اب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

راجکمار راؤ بھی گینگسٹر بن گئے

استری 2 سے داد سمیٹنے والے بالی ووڈ اداکار راک کمار راؤ اب اپنی نئی فلم میں گینگسٹر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جن کی ہر فلم کی کہانی انوکھی اور کردار نرالا ہوتا ہے۔ استری 2 کی بھرپور کامیابی کے

راجکمار راؤ بھی گینگسٹر بن گئے Read More »

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان 274 پر آل آؤٹ

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان اپنی پہلی اننگز میں صرف 274 رنز ہی بناسکی جواب میں دن کے اختتام تک بنگلا دیش نے بغیر کوئی نقصان 10 رنز بنالئے۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث موخر کردیا گیا

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان 274 پر آل آؤٹ Read More »