صفحۂ اول

برازیل میں قانونی نمائندے کے تقرر تک ایکس پر پابندی

برازیل کی سپریم کورٹ کا قانونی نمائندے کے تقرر تک مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس پر پابندی کا حکم دے دیا ہے جب کہ وی پی این کے ذریعے ایکس استعمال کرنے والوں پر بھی جرمانے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی سپریم کورٹ کے جسٹس الیگزینڈر ڈی موریس […]

برازیل میں قانونی نمائندے کے تقرر تک ایکس پر پابندی Read More »

خلیل الرحمان قمر کو پھنسا کر لوٹنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ پر پولیس تشدد ثابت

مروف مصنف خلیل الرحمان کو اپنے حسن کے جال میں پھنسا کر انہیں لوٹنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ آمنہ عروج پر دوران حراست پولیس تشدد ثابت ہوگیا۔ آمنہ عروج نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ۔ جس میں پولیس اہلکاروں پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے حراست کے دوران

خلیل الرحمان قمر کو پھنسا کر لوٹنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ پر پولیس تشدد ثابت Read More »

اینڈومیٹریوسس ، خواتین کے ماں نہ بننے کی راہ میں بڑی رکاوٹ

کہتے ہیں کہ عورت کی تکمیل ماں بننے کے بعد ہوتی ہے۔ حمل ٹھہنے میں کئی عوامل شامل ہوتے ہیں جن میں سے ایک اینڈومیٹریوسس بھی ہے۔ امریکی رپورٹ کے مطابق اینڈومیٹریوسس میں بچہ دانی کی اندرونی تہہ اس کے باہر کے اعضاء پر بڑھنا شروع کر دیتی ہے۔ یہ عضلات بیضہ دانی، فیلوپین ٹیوبوں،

اینڈومیٹریوسس ، خواتین کے ماں نہ بننے کی راہ میں بڑی رکاوٹ Read More »

عوام کو فوج نہیں سیاسی جماعتیں متحد کرسکتی ہیں : عمران خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کہتے ہیں کہ سیاسی جماعتیں عوام کو اکٹھا کر سکتی ہیں، فوج نہیں۔۔ اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ رواں

عوام کو فوج نہیں سیاسی جماعتیں متحد کرسکتی ہیں : عمران خان Read More »

کنگنا رناوت کی ایمرجنسی خطرے میں پڑ گئی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی آنے والی فلم ‘ایمرجنسی’ ریلیز سے قبل ہی تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔ جس کے حوالے سے اب اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ اس کے لئے عدالت بھی جانے کو تیار ہیں۔ بالی ووڈ کی کوئن کہی جانے والی اداکارہ کنگنا رناوت ان دنوں اپنی فلم ‘ایمرجنسی’ کے

کنگنا رناوت کی ایمرجنسی خطرے میں پڑ گئی Read More »

بندر بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق

اسرائیلی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق چھٹی نسل کے بندر ایک دوسرے کو ناموں سے بلاتے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق اسرائیل کی ہیبرون یونی ورسٹی کے ماہرین نے تحقیق کے دوران پتہ لگایا کہ مارمو سیٹ نامی چھوٹی جسامت کے بندر بھی انسان ،، ہاتھی اور ڈولفن کی طرح معاشرتی جانور وں کے اس

بندر بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق Read More »

پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں: راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کہتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں ہیں ۔ ہمیں گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے، کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران راشد لطیف نے کہا کہ کرکٹ بورڈ اور حکومت کے کام ہیں ۔ہمارے ملک میں پروفیشنلزم کی کمی

پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں: راشد لطیف Read More »

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے شاہین آفریدی ڈراپ

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے شاہین آفریدی ڈراپ Read More »

ایپل نے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی ایپل نے ایپل بوکس ایپ اور ایپل بک اسٹور سے درجنوں لوگوں کو ہٹا دیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ایپل بکس اب کمپنی کی ترجیح نہیں رہی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل میں برطرفی جیسے اقدامات جلدی نہیں کیے جاتے۔ لیکن اب ٹیک کمپنی نے ایپل

ایپل نے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا Read More »

افریقی ملک نمیبیا میں خشک سالی: حکومت جنگلی جانوروں کا گوشت بانٹنے لگی

افریقی ملک نمیبیا کو گزشتہ 100 سال میں سب سے بڑی خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خوراک کی قلت کے پیش نظر وہاں کی انتظامیہ جنگلی جانوروں کو مار کر ان کا گوشت لوگوں میں تقسیم کر رہی ہے۔ امریکی ویب سائیت ماحولیاتی تغیر اور موسمی تبدیلیوں کے باعث افریقا کے کئی ممالک

افریقی ملک نمیبیا میں خشک سالی: حکومت جنگلی جانوروں کا گوشت بانٹنے لگی Read More »