بھارت میں سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر پولیس اہلکار معطل
بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان پولیس اہلکار کو فلسطینیوں کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی پاداش میں معطل کردیا گیا ۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع بریلی سے تعلق رکھنے والے انصاری نے غزہ میں اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے خلاف اور غزہ کے مسلمانوں کے حق میں سوشل […]
بھارت میں سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر پولیس اہلکار معطل Read More »








