صفحۂ اول

الٹرا پروسیسڈ کھانے فالج اور ڈیمنیشا کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں : تحقیق

امریکی سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ کھانے کھانے والوں میں فالج اور ڈیمنشیا کے خطرات بڑھ جاتے ہیں الٹرا پروسیسڈ کھانے یا خوراک میں چینی، چکنائی اور نمک کی مقدار خطرناک حد تک زیادہ ہوتی ہے۔ زیادہ عرصے تک خراب ہونے سے بچانے اور ذائقے کے لیے کیمیائی اجزا شامل […]

الٹرا پروسیسڈ کھانے فالج اور ڈیمنیشا کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں : تحقیق Read More »

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو آگ کیسے لگی؟ ایرانی تفتیشی ٹیم کا بیان

ایران نے اتوار کو حادثے میہں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت دیگر افراد کی ہلاکت کے معاملے کی تفتیشی ٹیم نے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنائے جانے کی تردید کردی ہے۔۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر سانحے کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے جائے وقوعہ سے وہ تمام قابل توجہ،

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو آگ کیسے لگی؟ ایرانی تفتیشی ٹیم کا بیان Read More »

شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سفیر مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ شاہد آفریدی 2009 میں ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے 2010 اور 2016 کے

شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سفیر مقرر Read More »

پاکستان کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور نے کوہلی سے متعلق بڑی بات کردی

پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور بھارتی بیٹر ویراٹت کوہلی کے بڑے مداح ہیں۔ کہتے ہیں کہ ان میں رنز بنانے کی بھوک اب بھی برقرار ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں آئی پی ایل 2024 کے پلے آف میں سن رائز حیدر آباد نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو

پاکستان کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور نے کوہلی سے متعلق بڑی بات کردی Read More »

اوریو، کیڈبری بنانے والی کمپنی پر 1020 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ

یورپی یونین کے مسابقتی کمیشن نے دنیا کی سب سے بڑی کنفیکشنری کمپنی مونڈیلیز پر 33 کروڑ 75 لاکھ یوروز جرمانہ عائد کردیا ہے۔ ٹک، اوریو اور کیڈبری جیسی چیزیں بنانے والی کمپنی کو لگائے گئے جرمانے کی رقم پاکستانی کرنسی میں ایک ہزار 20 ارب روپے بنتی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے

اوریو، کیڈبری بنانے والی کمپنی پر 1020 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ Read More »

پہلا ٹی 20: برطانیہ اور پاکستان کی ورلڈ کپ کی تیاریاں دھو ڈالیں

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلد کپ سے پہلے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز انتہائی اہمیت کی حامل سمجھی جارہی ہے لیکن اس کا پہلا میچ ایک گیند بھی کرائے بغییر ختم کردیا گیا۔ دونوں ٹیموں نے تاحال میگا ایونٹ کے لئے

پہلا ٹی 20: برطانیہ اور پاکستان کی ورلڈ کپ کی تیاریاں دھو ڈالیں Read More »

شاہ رخ خان پانی کی کمی کا شکار ، اسپتال داخل

بالی وود میں کنگ خان کہے جانے والے اداکار شاہ رخ خان طبیعت خرابی پر اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بھارتی شہر احمد آباد میں شاہ رخ خان آئی پی ایل میں اپنی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا حوصلہ بڑھانے ائے تھے۔ ان کی ٹیم نے کوالیفائر

شاہ رخ خان پانی کی کمی کا شکار ، اسپتال داخل Read More »

پاکستانی ایکسپورٹرز نے پیاز مہنگی کرکے اربوں روپے کمالئے

ملکی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پنچ گئی ہے۔ ملک مین پیاز مہپنگی کرکے تاجروں نے گزشتہ دس ماہ کے دوران 21 کروڑ ڈالر کمالئے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 59 ارب روپے بنتے ہیں۔ ملک میں پھلوں اور سبشیوں کی برآمدات اور درآمدات سے منسلک افراد کی نمائندہ تنظیم پاکستان فروٹ

پاکستانی ایکسپورٹرز نے پیاز مہنگی کرکے اربوں روپے کمالئے Read More »

آئی فون، میک، آئی پیڈ اور ایپل اسمارٹ واچ صارفین کے لئے وارننگ

ٹیک کمپنی ایپل نے اسمارٹ فون ، گھڑیاں، ٹیبلیٹس اور میک بک استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین کو وارننگ جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایپل نے اپنے سیکیورٹی الرٹ میں اپنی تمام مصنوعات استعمال کرنے والے صارفین کو ممکنہ حملوں کے بارے میں ہوشیار رہنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ

آئی فون، میک، آئی پیڈ اور ایپل اسمارٹ واچ صارفین کے لئے وارننگ Read More »

نیپالی کوہ پیما نے 30 مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ایورسٹ مین کے نام سے شہرت پانے والا 54 سالہ نیپالی کوہ پیما نے 30ویں مرتبہ دنیا کے بلند ترین پہاڑ کی چوٹی کو سر کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق کامی ریتا شیرپا کا کام ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما کی معاونت کرنا ہے۔ اس نے

نیپالی کوہ پیما نے 30 مرتبہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا Read More »