اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا
اسرائیل کی شدید مخالفت کے باوجود یورپ کے 3 ممالک اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 140 سے زیادہ میں شامل ہو کر اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے کہا کہ وہ غزہ میں حماس […]
اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا Read More »









