سعود شکیل کی نکل پڑی: ٹیسٹ فارمیٹ کے نائب کپتان مقرر
کراچی سے تعلق رکھنے والے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا نائب کہتان مقرر کردیا گیا ہے۔۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان رواں ماہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم […]
سعود شکیل کی نکل پڑی: ٹیسٹ فارمیٹ کے نائب کپتان مقرر Read More »









