صفحۂ اول

بنگلا دیش میں حالات پھر کشیدہ: 60 سے زائد افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ

بنگلا دیش میں ایک مرتبہ پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ حکومت کے حامیوں اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مزید 59 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ صورت حال پر قابو پانے کے لئے غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ غہر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق گزشتہ ماہ بنگلا […]

بنگلا دیش میں حالات پھر کشیدہ: 60 سے زائد افراد ہلاک، ملک بھر میں کرفیو نافذ Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کو جھٹکا: آئی سی سی نے متبادل انتظام کرلیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے متعلق پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے آنے پر آئی سی سی نے متبادل انتظام کرلیا۔ پاکستان میں آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں لیکن اس بار بھی بھارت اپنی ٹیم کو پاکستان

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کو جھٹکا: آئی سی سی نے متبادل انتظام کرلیا Read More »

آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے۔ اڈیالہ جیل میں مقدمے کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے محمود اچکزئی سے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا کہا ہے۔ مدر

آئین میں کہاں لکھا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے: عمران خان Read More »

معین خان بیٹے کی وجہ پی سی بی میں عہدہ نہیں لے رہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معبن خان نے بیٹے کے کیریئر کی خاطر پی سی بی میں کوئی بھی عہدہ لینا نامناسب قرار دے دیا۔۔ کراچی میں تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لئے ہمیشہ خدمات حاضر ہیں، 2013 میں پی سی بی میں پہلا عہدہ

معین خان بیٹے کی وجہ پی سی بی میں عہدہ نہیں لے رہے Read More »

اسماعیل ہنیہ کو شہید کیسے کیا گیا؟ 4 دن بعد ایران نے بتادیا

ایران نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے باڈی گارڈ کی شہادت سے متولق 4 روز بعد سرکاری سطح پر بیان جاری کردیا۔ پاسداران انقلاب کے جاری کردہ بیان کے مطابق اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے اپنے آلہ کاروں کی مدد سے نشانہ بنایا۔ اور اس کی حمایت امریکی حکومت

اسماعیل ہنیہ کو شہید کیسے کیا گیا؟ 4 دن بعد ایران نے بتادیا Read More »

جیف بیزوس کو 1 دن میں 15 ارب ڈالر کا نقصان، ایلون مسک کی دولت میں بھی بڑی کمی

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوس کو 2 اگست کا ایک ہی دن بہت بھاری پڑگیا۔ ۔ جیف بیزوس کی دولت میں ایک ہی دن میں 15 بلین ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جیف بیزوس کی دولت کی مجموعی مالیت میں صرف

جیف بیزوس کو 1 دن میں 15 ارب ڈالر کا نقصان، ایلون مسک کی دولت میں بھی بڑی کمی Read More »

اسرائیلی حملہ: حماس کے عسکری ونگ سربراہ حیثم بلیدی شہید

اسرائیل نے ڈرون حملہ کرکے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر حیثم بلیدی سمیت 5 افراد کو شہید کردیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر تلکرم کے قریب میں ایک کار کو نشانہ بنایا ۔ جس کے نتیجے میں کار مکمل طور پپر تباہ جب کہ اس مٰں

اسرائیلی حملہ: حماس کے عسکری ونگ سربراہ حیثم بلیدی شہید Read More »

امریکا کا ٹک ٹاک پر بچوں کے لیے آن لائن پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک پر بچوں کی حفاظت کے لیے آن لائن پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر عدالت میں مقدہ دائر کردیا۔ فرانس 24 کے مطابق ٹک ٹاک اور امریکا کے درمیان نئی عدالتی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس درخواست پر عدالتی فیصلہ اس بات کا تعین

امریکا کا ٹک ٹاک پر بچوں کے لیے آن لائن پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام Read More »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت:کمرے میں بارودی مواد دو ماہ پہلے لگایا گیا تھا: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران میں اسماعیل ہنیہ کے لئے ایک مخصوص کمرہ مختص تھا۔اور اس میں کم از کم دو ماہ پہلے ہی بارودی مواد رکھا جاچکا تھا۔ ہر قسم کی تصدیق کے بعد اسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا ۔ غزہ میںا سرائیل کے خلاف برسرپیکار تنظیم

اسماعیل ہنیہ کی شہادت:کمرے میں بارودی مواد دو ماہ پہلے لگایا گیا تھا: نیویارک ٹائمز Read More »

اسماعیل ہنیہ دوحہ میں سپرد خاک

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسمعائیل ہنیہ اور ان کے باڈی گارڈ کا جسد خاکی تہران سے قطر لایا گیا ۔۔ دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی ۔۔ نماز

اسماعیل ہنیہ دوحہ میں سپرد خاک Read More »