اب آپ کو ایکس پر لائیو اسٹریمنگ کی بھی ادائیگی کرنی ہوگی
مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس نے اعلان کیا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ فیچر صرف پریمیم سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہوگا، اس کا اطلاق کب ہوگا اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ ایلون مسک نے 2022 میں ایکس کی ملکیت حاصل کرنے کے بعد کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں، جن میں پرانے تصدیق شدہ مصدقہ […]
اب آپ کو ایکس پر لائیو اسٹریمنگ کی بھی ادائیگی کرنی ہوگی Read More »









