صفحۂ اول

دوران حج شدید گرمی سے 1100 حجاج جاں بحق، مکہ میں تدفین کا عمل جاری

مکہ مکرمہ میں دوران حج شدید گرمی سے اللہ کو پیارے ہوجانے والے عازمین اور ججاج کی تعداد ایک ہزار ایک سو تک پہنچ گئی ہے۔ فرانس 24 کے مطابق 10 ممالک نے دوران حج اپنے شہریوں کی اموات کی تصدیق کی ہے۔ جن کا مجموعہ ایک ہزار 81 بنتا ہے۔ جمعرات کو شدید گرمی […]

دوران حج شدید گرمی سے 1100 حجاج جاں بحق، مکہ میں تدفین کا عمل جاری Read More »

عورتیں مردوں کے مقابلے میں کم گوشت کھاتی ہیں لیکن کیوں ؟

دنیا بھر میں گوشت کا بطور خوراک استعمال انتہائی رغبت سے کیا جاتا ہے لیکن تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی خوراک میں گوشت کا استعمال کم ہوتا ہے۔ بین الاقوامی سائنسی جرہدے نیچر میں شائع تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سب سے گوشت خور ملک

عورتیں مردوں کے مقابلے میں کم گوشت کھاتی ہیں لیکن کیوں ؟ Read More »

محمد شامی اور ثانیہ مرزا کی شادی کی خبریں کیسے پھیلیں؟

بھارت میں محمد شامی اور ثانیہ مرزا کو بحیثیت کھلاڑی بہت شہرت حاصل ہے۔ لیکن گزشتہ چند روز سے یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ یہ دونوں جلد شادی کر سکتے ہیں۔ اگرچہ ان دونوں میں سے کسی نے بھی شادی کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا ہے لیکن خاص طور پر پاکستانی میڈیا

محمد شامی اور ثانیہ مرزا کی شادی کی خبریں کیسے پھیلیں؟ Read More »

شدید گرمی نے کویت میں بھی بجلی کا بحران پیدا کردیا: لوڈ شیڈنگ شروع

کویت میں شدید گرمی کی وجہ سے بجلی کی طلب رسد سے بڑھ گئی ہے جس کے بعد حکام نے بعض شعبوں کو بجلی کی فراہمی میں کمی کردی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق کویت میں بجلی، پانی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت نے اپنے بیان میں کہا ہے گزشتہ برسوں میں گرمی

شدید گرمی نے کویت میں بھی بجلی کا بحران پیدا کردیا: لوڈ شیڈنگ شروع Read More »

مرزا پور سیزن 3 کا آفیشل ٹریلر جاری

معروف بھارتی او ٹی ٹی ویب سیریز مرزا پور کے تیسرے سیزن کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ توقع کے عین مطابق مرزا پور کا تیسرا سیزن بھی خون خرابے، گالیوں اور عریاں مناظر سے بھرپور ہوگا۔ آفیشل ٹریلر میں کسی نئے ستارے کو نہیں دکھایا گیا بلکہ پوری کہانی قالین بھیا (پنکج ترپاٹھی) اور

مرزا پور سیزن 3 کا آفیشل ٹریلر جاری Read More »

حج کے دوران شدید گرمی کے سبب سیکڑوں عازمین جاں بحق

رواں برس حج شدید گرمی میں ادا کیا گیا۔ہزاروں عازمین کے لئے حج کے ارکان کی ادائیگی کے دوران قیامت خیز گرمی ناقابل بردشت رہی جب کہ سیکڑوں جاں بحق ہوگئے۔ مکہ مکرمہ میں لاکھوں فرزندان اسلام نے حج کا فریضہ انجام دے دیا ہے۔ اور اب وہ اپنے آبائی علاقوں کو لوٹ رہے ہیں۔

حج کے دوران شدید گرمی کے سبب سیکڑوں عازمین جاں بحق Read More »

یورپ جانے والوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی: کئی پاکستانی جاں بحق

بحیرہ روم میں دو الگ کشتیاں ڈوبنے اور الٹنے سے غیر قانونی طریقے سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے پاکستانیوں سمیت کئی افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ درجنوں لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں پاکستان، ایران، شام، مصر اور بنگلہ دیش سے

یورپ جانے والوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی: کئی پاکستانی جاں بحق Read More »

ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ کرنا ہو گا:وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا ہو گا۔ کمالیہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگر ملک کو ریلیف چاہیے تو خسارے اور حکومتی بوجھ کو کم کرنا ہوگا، اکثر کہا جاتا ہے

ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ کرنا ہو گا:وزیر خزانہ Read More »

حج کا آخری مرحلہ: حجاج کرام کا آج رمی کے بعد منیٰ کو الوداع

لاکھوں حجاج کرام آج آخری مرتبہ رمی کے بعد وادی منی کی عارضی خیمہ بستی کو الوداع کہہ رہے ہیں۔ عرب وین سائیٹ العربیہ کے مطابق مناسک حج کا آخری مرحلہ جمرات پر تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنا ہوتا ہے جسے رمی کہتے ہیں۔ حجاج کرام وقوف عرفۃ کے اگلے دن یعنی 10 ذوالحجہ کو

حج کا آخری مرحلہ: حجاج کرام کا آج رمی کے بعد منیٰ کو الوداع Read More »

حج کے اختتامی مراحل ، حجاج کی دوسرے دن بھی رمی

مکہ مکرمہ میں مسلسل دوسرے روز بھی لاکھوں حجاج کرام سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے رمی (شیطان کو کنکریاں مارنے کا عمل ) مکمل کر رہے ہیں۔ وقوف عرفہ سے اگلے تین دن یعنی 10، 11 اور 12 ذی الحجہ کو حجاج کرام حجرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے 3

حج کے اختتامی مراحل ، حجاج کی دوسرے دن بھی رمی Read More »