عید الاضحیٰ: تمام امت مسلمہ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جارہی ہے، لاکھوں افراد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے مویشیوں کی قربانی میں مصروف ہیں۔ پاکستان بھر میں آج عید قرباں آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد […]
عید الاضحیٰ: تمام امت مسلمہ کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک Read More »









