صفحۂ اول

یو اے ای اور قطر میں آڈیو ویڈیو کالنگ سہولت کیوں بند ہے؟

واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول میسیجنگ اور کالنگ ایپ ہے۔ کم و بیش ایک ارب صارفین اسے استعمال کرتے ہیں۔ اس کے باوجود آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ دنیا کے 6 بڑے ممالک میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ چین ، ایران، متحدہ عرب امارات (یو اے […]

یو اے ای اور قطر میں آڈیو ویڈیو کالنگ سہولت کیوں بند ہے؟ Read More »

حکومت کا عوام کو سرپرائز : پیٹرول 10 روپے 20 پیسے سستا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک دن پہلے ہی بڑی کمی کردی۔۔۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 16 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ

حکومت کا عوام کو سرپرائز : پیٹرول 10 روپے 20 پیسے سستا کردیا گیا Read More »

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر: “قومی ٹیم عید گھر پر منائے گی”

امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا ہے جس کے بعد اب قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اگلے راؤنڈ سے باہر ہوگئی ہے۔ فلوریڈا کے سینٹرل برورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ میں امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان اہم ترین میچ پاکستانی وقت کے مطابق

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر: “قومی ٹیم عید گھر پر منائے گی” Read More »

پاکستان میں پہاڑی چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ

کوہ قراقرم کے سات ہزار 27 میٹر میٹر بلند سپینٹک پہاڑ کو سر کرنے کی کوشش کے دوران دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں کوہ پیمائی مہمات کا انتظام کرنے والے ادارے الپائن کلب کے مطابق ریوسیکی ہیراوکا اور اتسوشی تاگوچی نامی دو جاپانی کوہ پیماؤں کو آخری بار 10 جون کو

پاکستان میں پہاڑی چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ Read More »

مناسک حج کا آغاز، منیٰ کی عارضی خیمہ بستی سے لبیک کی صدائیں

مناسک حج 1445 ہجری بمطابق 2024 کا آغاز ہو چکا ہے۔ وادی منیٰ کی عارضی بستی ’لبیک‘ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ عازمین آج سارا دن منیٰ میں قیام کریں گے۔ مسجد الحرام کے شمال میں 7 کلو میٹر کی مسافت منیٰ میں سال میں صرف5 دنوں کے لیے خیمہ بستی بسائی جاتی ہے۔

مناسک حج کا آغاز، منیٰ کی عارضی خیمہ بستی سے لبیک کی صدائیں Read More »

ٹیسلا شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کا 56 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کرلیا

امریکا میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے شیئرہولڈرز نے ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے لیے 56 ارب ڈالر کے ‘پے پیکج’ کی منظوری دے دی۔ فرانس 24 کے مطابق ٹیکساس کے شہر آسٹن میں کمپنی کے سالانہ اجلاس کے دوران امریکہ کی کارپوریٹ تاریخ کے سب سے

ٹیسلا شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کا 56 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کرلیا Read More »

سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج

ایف آئی اے نے سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت کو وزارت داخلہ کی وساطت سے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ دونوں افراد

سائفر کیس میں عمران خان، شاہ محمود قریشی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج Read More »

قربانی کے جانوروں کا ’مساج سینٹر

مرد او کواتین کے لئے خصوصی مساج سینٹر تو آپ کے دیکھے ہوں گے لیکن انڈونیشیا میں قربانی کے جانوروں کا خصوصی مساج سینتر بہت مقبول ہورہا ہے۔ انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلمان ملک ہے ۔ اس لئے یہاں پاکستان کی طرح یہاں بھی اسلامی تہوار انتہائی پرجوش انداز

قربانی کے جانوروں کا ’مساج سینٹر Read More »

عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع

مکہ مکرمہ میں عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع کردی گئی ہے۔ سعودی عرب کی نیوز ویب سائیٹ سبق کے مطابق دوران حج منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے درمیان چلنے والی مشاعر مقدسہ ٹرین 9 مختلف اسٹیشنز سے عازمین کو لائے اور لے جائے گی۔ ٹرین سروس میں سیکیورٹی

عازمین حج کے لئے منیٰ اور عرفات کے درمیان ٹرین سروس شروع Read More »

ایلون مسک پر اسپیس ایکس میں ملازمین کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ

خلائی جہاز بنانے والی نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے برطرف ملازمین نے ادارے کے مالک ایلون مسک کے خلاف کام کی جگہ پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ لاس اینجلس میں کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں دائر کئے گئے مقدمے میں ایلون مسک اور اسپیس ایکس پر

ایلون مسک پر اسپیس ایکس میں ملازمین کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ Read More »