صفحۂ اول

ٹی20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا حال بھی پاکستان جیسا

امریکا اور ویسٹ اندیز میں جاری نویں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ لینڈ کا حال بھی پاکستان جیسا ہوگیا ہے۔ اسے بھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کے لئے اپنے بقیہ میچز می بڑے مارجن سے کامیابی کے ساتھ افغانستان کی ہار کا انتظار ہے۔ جمعرات کو ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے […]

ٹی20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا حال بھی پاکستان جیسا Read More »

آئندہ مالی سال کا 18000 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش؛ 9775 ارب سود کی ادائیگی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے 18 ہزار ارب سے زائد کا سالانہ بجٹ 25-2024 پیش کردیا۔ محمد اورنگزیب نے اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ گزشتہ حکومت کے اسٹینڈ بائی معاہدے سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوئی۔ غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوا۔ مہنگائی مئی میں کم ہو کر 12 فیصد

آئندہ مالی سال کا 18000 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش؛ 9775 ارب سود کی ادائیگی Read More »

بجٹ 25-2024: پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹرکرنے کی تجویز

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کو بڑھا کر عوام سے مزید ٹیکس وصولی کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کے روز قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ میں وفاقی حکومت نے ڈیزل اور پٹرول پر اسی روپے تک پٹرولیم لیوی وصول کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے پارلیمان پر

بجٹ 25-2024: پیٹرولیم لیوی 60 روپے سے بڑھاکر 80 روپے فی لیٹرکرنے کی تجویز Read More »

ایلون مسک نے اوپن اے آئی سے قانونی جنگ ختم کردی

ایکس اور اسٹار لنک کے مالک ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او سیم آلٹمین کے خلاف 9 سال سے جاری قانونی جنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے کیلیفورنیا کی عدالت میں اوپن اے آئی اور چیٹ جی پی

ایلون مسک نے اوپن اے آئی سے قانونی جنگ ختم کردی Read More »

ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق

ڈولفن اور طوطے اپنی نسل کے دیگر جانوروں کو ان ہی کی آواز نکال کر بلاتے ہیں۔ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہاتھی ایک دوسرے کو ان کے نام سے مخاطب کرتے ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق بین الاقوامی سائسندانوں کی ٹیم نے کینیا کے سمبورو نیشنل ریزرو اور امبوسیلی نیشنل

ہاتھی بھی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں: جدید تحقیق Read More »

اینڈرائیڈ کا نیا فیچر: چوری کئے گئے فون کی اسکرین بلاک ہوجائے گی

اسمارٹ موبائل فون کے سب سے مقبول آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ اور گوگل کی خالق کمپنی الفا بیٹ نے ایسی اے آئی فیچر کا اعلان کیا ہے جس سے چوری یا چھینا گیا موبائل فون کوئی دوسرا استعمال نہیں کرسکے گا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹیک کی دنیا کے جن الفا بیٹ

اینڈرائیڈ کا نیا فیچر: چوری کئے گئے فون کی اسکرین بلاک ہوجائے گی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی جیت: کینیڈا کو ہرا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا اور بھارت سے ذلت آمیز شکست کے بعد بالآخر پاکستان نے کینیڈا کے خلاف اپنا گروپ میچ جیت لیا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنتی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی پہلی جیت: کینیڈا کو ہرا دیا Read More »

ایلون مسک کی اپنی کمپنیوں میں ایپل کے آلات پر لانے پر پابندی کی دھمکی

ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالکایلون مسک نے ایپل اور اوپن اے آئی کے درمیان شراکت داری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہائبر سیکیورٹی سے متعلق مسئلہ ہے، جسے قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایپل

ایلون مسک کی اپنی کمپنیوں میں ایپل کے آلات پر لانے پر پابندی کی دھمکی Read More »

نواز شریف کی مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے پر مبارک باد

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک دی ہے۔ نریند مودی نے گزشتہ روز تیسری مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم کا حلف اٹھالیا۔ 2014 میں مودی جب پہلی مرتبہ وزیر اعظم بنے تھے تو انہوں نے نواز

نواز شریف کی مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے پر مبارک باد Read More »

شرح سود میں ایک سال بعد کمی؛ اسٹیٹ بینک کو مہنگائی پھر بڑھنے کا خدشہ

گزشتہ برس جون میں شرح سود 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر لائی گئی تھی۔۔ اب ایک سال بعد اس میں ڈیڑھ فیصد کی کمی کی گئی ہے۔ 26 جون 2023 کو اسٹیٹ بینک نے ۤ پالیسی ریٹ 22 فیصد کر دیا تھا۔ جس کے بعد ہر دو مہینے بعد اسٹیٹ بینک کی مانیٹری

شرح سود میں ایک سال بعد کمی؛ اسٹیٹ بینک کو مہنگائی پھر بڑھنے کا خدشہ Read More »