مسجد الحرام میں تین ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل
مسجد الحرام میں 3 ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے ۔ اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے انتظامات کے ذمہ دار ادارے حرمین شریفین اتھارٹی کے مطابق رواں برس رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام میں 2500 مرد اور 5500 […]
مسجد الحرام میں تین ہزار افراد آج سے اعتکاف کریں گے، تیاریاں مکمل Read More »









