اب اے آئی دھڑکن بھی سنے گا اور دل کی کیفیت بھی بتائے گا
آج کل مصنوعی ذہانت کا دور ہے۔ اس کا اطلاق جہاں ٹیک کے میدان میں ہورہا ہے وہیں اب یہ طبی معاملات مین بھی قدم جما رہی ہے۔ اس کی ایک مثال ایک خاص ڈیوائس ہے جس میں موجود AI فیچر ہمارے دل کی دھڑکن کو سمجھ کر خطرے کے بارے میں پیشگی بتا سکتی […]
اب اے آئی دھڑکن بھی سنے گا اور دل کی کیفیت بھی بتائے گا Read More »









