صفحۂ اول

ایک مہینے کی فوجی ٹریننگ سے کھلاڑی سپر مین بن کر نکلے گا: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ تیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ واپس لینے کے فیصلے کو ٹھیک قرار دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ عماد وسیم اور عامر سینئر تجربہ کار کھلاڑی ہیں، ان سے نوجوان کرکٹرز کو سیکھنے کو ملے گا۔ […]

ایک مہینے کی فوجی ٹریننگ سے کھلاڑی سپر مین بن کر نکلے گا: شاہد آفریدی Read More »

امریکا میں 14 سال سے کم عمر بچے پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال پر مشروط پابندیاں لگادی گئی ہیں ۔ جس کے تحت اب بچوں کو فیس بک، ٹک ٹاک اور دیگر ایپس اور ویب سائیت کے استعمال کے لئے والدین کی اجازت درکار ہوگی۔ سوشل میڈیا ہر عمر کے

امریکا میں 14 سال سے کم عمر بچے پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی Read More »

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا میں کیا کچھ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اگر آپ سام سنگ اسمارٹ فونز پسند کرتے ہیں، تو آپ کو سام سنگ گلیکسی ایس 25 کا بے صبری سے انتظار کرنا ہوگا۔ سام سنگ کا یہ نیا موبائل کب مارکیٹ میں آئے گا اس بارے میں تو معلومات نہیں لیکن اس موبائل میں کیا کچھ ہوگا اس بارے میں اہم تفصیلات سامنے آگئی

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا میں کیا کچھ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

راولپنڈی میں وزیر تعلیم کے گھر کے باہر سے “سرکاری ڈالا” چوری

راولپنڈی میں گلگت بلتستان کے وزیرِ تعلیم غلام شہزاد آغا کی سرکاری گاڑی ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کے اہل خانہ راوالپنڈی کے علاقے نیو ٹاؤن میں رہائش پزیر ہیں۔ غلام شہزاد آغا اہل خانہ سے ملاقات کے لئے

راولپنڈی میں وزیر تعلیم کے گھر کے باہر سے “سرکاری ڈالا” چوری Read More »

سلامتی کونسل میں بالآخر غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں بند کرنے کی قراداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں لڑائی بند کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے تاہم اس موقع پر امریکا نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ چند روز قبل امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں لڑائی بند کرنے کی قرارداد پیش کی تھی۔۔ جسے روس اور چین نے ویٹو کردیا

سلامتی کونسل میں بالآخر غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں بند کرنے کی قراداد منظور Read More »

ضمانت کی درخواستیں: عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو مختلف مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ ترنول،رمنا، سیکرٹریٹ،کوہسار اور کراچی کمپنی میں مجموعی طور پر 6 جبکہ بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار

ضمانت کی درخواستیں: عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »

آپ سیڑھیاں چڑھتے تھکن محسوس کر تے ہیں تو اپنے دل کی خبر لیں

اگر آپ کو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس لینے میں دشواری یا پسینہ آتا ہے یا تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے تو آپ کو محتاط رہنا چاہیے۔ کیونکہ یہ دل سے متعلق امراض کی علامات ہیں۔ ماہرین کے مطابق چند سیڑھیاں چڑھنے کے بعد اگر آپ کو سینے میں درد محسوس ہوتا ہے یا دل میں دباؤ

آپ سیڑھیاں چڑھتے تھکن محسوس کر تے ہیں تو اپنے دل کی خبر لیں Read More »

تاپسی پنوں چپکے سے گورے بوائے فرینڈ کی دلہن بن گئیں

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے کئی برسوں کے ساتھی اور بوائے فرینڈ میتھیاس سے شادی کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاپسی پنو نے اپنے بوائے فرینڈ میتھیاس بو سے 23 مارچ کو شادی کی۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ کے علاوہ صرف چند قریبی دوستوں ہی تھے۔ تاپسی پنو

تاپسی پنوں چپکے سے گورے بوائے فرینڈ کی دلہن بن گئیں Read More »

شاہد آفریدی کی حمایت کا جرم: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شیر افضل مروت کے خلاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شیر افضل مروت کو شاہد آفریدی کی ٹرولنگ کی مذمت کرنے کے بعد اپنی ہی جماعت کی سوشل میڈیا ٹیم نے اپنے نشانے پر لے لیا ہے۔ گزشتہ چند روز سے پی ٹی آئی کی سوشل میدیا ٹیم شاہد آفریدی کو آڑے ہاتھوں لئے ہوئے ہے۔

شاہد آفریدی کی حمایت کا جرم: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شیر افضل مروت کے خلاف Read More »

واٹس ایپ صارفین ہوجائیں تیار: اب سوال کریں اور اے آئی سے جواب پائیں

مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال آہستہ آہستہ ہر شعبے میں بڑھ ہو رہا ہے۔ دنیا کی کئی بڑی ٹیک کمپنیوں نے بھی AI ٹیکنالوجی کو اپنانا شروع کر دیا ہے۔ ان کمپنیوں میں سے ایک مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا ہے۔ میٹا نے اپنے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں اے آئی

واٹس ایپ صارفین ہوجائیں تیار: اب سوال کریں اور اے آئی سے جواب پائیں Read More »