امام الحق کو سست بیٹنگ لے ڈوبی
انضمام الحق کے بھتیجے اور پاکستانی شائقین میں پرچی کی عرفیت سے مشہور امام الحق کی سست بیٹنگ سے آسٹریلیا میں موجود ٹیم مینجمنٹ بھی پریشان ہوگئی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں کھیلے گئے دو میچوں میں امام الحق نے سب سے زیادہ گیندیں کھیلی ہیں۔ چار اننگز میں انہوں […]
امام الحق کو سست بیٹنگ لے ڈوبی Read More »









