اب تو مٹی بھی الیکٹرانک ہو گئی ہے! 15 دن میں افزائش دُگنی
دنیا بھر میں آج کل کاشتکاری کے نت نئے طریقے طریقہ فروغ پارہے ہیں۔ جس سے پانی اور مٹی کے بے دریغ استعمال کو روک کر زیادہ سے زیادہ پیدا وار حاصل کی جاسکتی ہے۔ ایسا ہی ایک طریقہ سوئیڈن کے ماہرین نے اختیار کیا ہے جس میں مٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کا […]
اب تو مٹی بھی الیکٹرانک ہو گئی ہے! 15 دن میں افزائش دُگنی Read More »









