صفحۂ اول

گوگل پلے اسٹور میں اجارہ داری کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مرتکب قرار

فورٹ نائٹ نامی معروف ویڈیو گیم بنانے والی ڈیولپر کمپنی ایپک گیمز نے امریکی عدالت میں گوگل کے خلاف اجارہ داری کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایپک گیمز نے 2020 میں امریکی عدالت میں گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا جس میں کہا گیا […]

گوگل پلے اسٹور میں اجارہ داری کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مرتکب قرار Read More »

مگر مچھ کے کھلے جبڑوں میں بیٹھ کر کھاتا بندر، ویڈیو وائرل

کہا جاتا ہے کہ جب موت سامنے آتی ہے تو اچھے اچھوں کے چھکے چھوٹ جاتے ہیں لیکن ایک ایسے بندر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو مگر مچھ کے جبڑوں میں ہونے کے باوجود آرام سے پتے کھارہا ہے۔ یوں تو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جانوروں سے متعلق حیران کردینے والی ویڈیوز شیئر

مگر مچھ کے کھلے جبڑوں میں بیٹھ کر کھاتا بندر، ویڈیو وائرل Read More »

بھارتی کرکٹرز موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے۔۔؟؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تقریباً تمام ہی کھلاڑی بڑے چاک و چوبند اور فٹ ہیں ۔ اس بے مثال فٹنس کے لیے انہیں اپنے کھانے پینے پر بہت زیادہ کنٹرول کرنا پڑتا ہے لیکن سوچیں اگر سارے بھارتی کھلاڑی موٹے ہوتے تو کیسے لگتے۔۔ اسی طرح کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

بھارتی کرکٹرز موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے۔۔؟؟ Read More »

مودی کے بھارت میں صرف غربت اور بھوک : اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے گلوبل ہنگر انڈیکس نے بھارت کی نام نہاد ترقی کا پول کھول دیا۔۔ گلوبل ہنگر انڈیکس میں بھارت پاکستان، بنگلا دیش اور نیپال سے بھی پیچھے ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کی شائع رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائیزیشن (ایف اے او) نے گلوبل ہنگر انڈیکس

مودی کے بھارت میں صرف غربت اور بھوک : اقوام متحدہ کی رپورٹ Read More »

“میاں تیرے جانثار، بشیر میمن، راؤ انوار”: بلاول نے نعرہ بتادیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ راؤ انوار ایک کھلونا ہے جسے لانچ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ ریفرنس عدلیہ کے لیے امتحان

“میاں تیرے جانثار، بشیر میمن، راؤ انوار”: بلاول نے نعرہ بتادیا Read More »

بھٹو ریفرنس: فیصلہ برا تھا تو بھی بدلا نہیں جا سکتا، جسٹس منصور شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ فیصلہ برا تھا تو بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے بدلا نہیں جا سکتا، یہ آئینی سوالات ہیں جن کا جواب ضروری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز

بھٹو ریفرنس: فیصلہ برا تھا تو بھی بدلا نہیں جا سکتا، جسٹس منصور شاہ Read More »

اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت؛ بنی نعیم اور جنین پر بھی دھاوا

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بنی نعیم کے ساتھ ساتھ جنین شہر پر بھی دھاوا بول دیا ہے۔ بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوجیں کئی مقامات سے جنین شہر میں داخل ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی صیہوننی فوج نے بیت اللحم میں بھی کارروائی کی ہے،۔ دوسری جانب وائٹ

اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت؛ بنی نعیم اور جنین پر بھی دھاوا Read More »

اینیمل کو ٹکر دینے سالار آنے والی ہے

یکم دسمبر کو رنبیر کپور اور بوبی دیول کی ریلیز ہونے والی فلم اینیمل کی باتیں آج کل سب کے ہونٹوں پر ہے۔ بہت زیادہ پرتشدد سین ، بوس و کنار کے مناظر اور بے ہودہ مکالموں کے باعث بھارت سمیت کئی ملکوں میں اینیمل کو اے کیٹیگری سرٹیفیکیٹ دیا گیا ۔ ایسی ہی ایک

اینیمل کو ٹکر دینے سالار آنے والی ہے Read More »

عمران خان اور اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج قدرت اللّٰہ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے

عمران خان اور اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابلِ سماعت قرار Read More »

اسرائیل کا حماس کے اہم جنگجو رہنما کی شہادت کا دعوٰی

اسرائیلی فوج نے حماس کی شیجائیہ بٹالین کے کمانڈر عماد کریکائی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔۔ دوسری جانب غزہ کے جنوبی علاقوں میں بھی اسرائیلی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایکس پر کی گئی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی شیجائیہ

اسرائیل کا حماس کے اہم جنگجو رہنما کی شہادت کا دعوٰی Read More »