صفحۂ اول

خلا سے “لاپتہ” ٹماٹر کا 8 ماہ بعد سراغ مل گیا

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں گم ہوجانے والے ٹماٹر کا سراغ آٹھ ماہ بعد لگالیا گیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بین الاقومی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا بازوں نے تحقیق کے دوران ٹماٹر کا ایک پودا اگایا تھا۔جس میں پیدا ہونے والاایک ٹماٹر غائب ہوگیا تھا۔۔ خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز […]

خلا سے “لاپتہ” ٹماٹر کا 8 ماہ بعد سراغ مل گیا Read More »

آسٹریلیا میں قیامت گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا

موسمیاتی تغیر کا سامنا اب ترقی یافتہ ملکوں کو بھی کرنا پڑ رہا ہے۔جس کی حالیہ مثال آسٹریلیا میں ریکارڈ توڑ گرمی ہے جہاں درجہ حرارت 43 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق آسٹریلیا میں قیامت خیز گرمی سے عوام پریشان ہیں، سڈنی میں درجہ حرارت 43.5 ڈگری سیلسئیس

آسٹریلیا میں قیامت گرمی، درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوز کرگیا Read More »

خاتون کی آنکھوں میں 50 زندہ کیڑے

آنکھوں کو جسم کا سب سے نازک حصہ کہا جا سکتا ہے۔ جہاں ہلکی سی چبھن بھی شدید درد اور تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔ تصور کریں کہ اگر بیک وقت کئی کیڑے آنکھوں میں رینگنے لگیں تو صورت حال کیا ہوگی۔دراصل یہ دل دہلا دینے والا معاملہ چین سے سامنے آیا ہے جس

خاتون کی آنکھوں میں 50 زندہ کیڑے Read More »

بھینس کا گوبر 6 ماہ کے بچے کی موت کا باعث بن گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں پالتو بھینس کے گوبر نے 6 ماہ کے بچے کی جان لے لی۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے ضلع مہوبی میں واقع ستاری نامی گاؤں میں واقع ایک گھر میں کھانا بناتے ہوئے ماں نے معصوم بچے کو جھولے میں لٹا دیا جس کے قریب ایک بھینس

بھینس کا گوبر 6 ماہ کے بچے کی موت کا باعث بن گیا Read More »

انیمل کی کامیابی نے رنبیر کپور کو مشکل میں ڈال دیا

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ان دنوں اپنی فلم اینیمل کی کامیابی کی وجہ سے ملنے والی پزیرائی سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ یہ فلم ان کے کیرئیر کی کامیاب ترین فلم بن چکی ہے۔ فلم میں رنبیر کے علاوہ انیل کپور، بوبی دیول، ترپتی ڈمری اور رشمیکا مندانا سمیت کئی اداکاروں کی اداکاری کو

انیمل کی کامیابی نے رنبیر کپور کو مشکل میں ڈال دیا Read More »

آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے 22 میں سے 11سال جلاوطنی کاٹی، آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے۔ لال پور جٹاں میں مسلم لیگ (ن) کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے خلاف پاناما کے

آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، مریم نواز Read More »

میاں صاحب کو پی آئی اے نہیں خریدنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے مجھے پی آئی اے کی یونین نے بتایا ہے کہ میاں صاحب پی آئی اے کی نجکاری نہیں کرنا چاہتے بلکہ یہ اسے خریدنا چاہتے ہیں۔ ہم میاں صاحب کو پی آئی اے نہیں خریدنے دیں گے۔ تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز

میاں صاحب کو پی آئی اے نہیں خریدنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

کہا تھا کارگل میں لڑائی نہیں ہونی چاہیے آج وقت ثابت کر رہا ہے ہم صحیح تھے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے کہا تھا کہ کارگل میں لڑائی نہیں ہونی چاہیے، کیا اس لیے ہمیں نکال دیا گیا تھا؟ آج وقت ثابت کر رہا ہے کہ ہم صحیح تھے۔‘ لاہور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ

کہا تھا کارگل میں لڑائی نہیں ہونی چاہیے آج وقت ثابت کر رہا ہے ہم صحیح تھے، نواز شریف Read More »

پاجامے سے باہر نظر آنے والی انڈویئر نے چور کو پکڑوادیا

امریکا میں پولیس نے انڈرویئر کے رنگ کی مدد سے چور کو ایک سال بعد پکڑلیا۔۔ امریکی نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق 14 ستمبر 2022 کو نیویارک میں ایک تمباکو کی دکان میں آنے والے 3 نقاب پوشوں نے ڈکیتی کی واردات کی تھی۔ ڈکیتی میں شامل 3 میں سے دو نے دکان میں

پاجامے سے باہر نظر آنے والی انڈویئر نے چور کو پکڑوادیا Read More »

سونے سے پہلے ایک کیلا کھائیں اور پرسکون نیند پائیں

برطانوی ادارے سلیپ چیئریٹی کی رپورٹ کے مطابق رات کو سونے سے کچھ قبل کیلا کھانا اچھی نیند کی کلید ثابت ہو سکتا ہے۔ سلیپ چیئریٹی کے صحت اور بیماریوں میں اینٹی آکسیڈنٹس کے خصوصی شمارے میں شائع ایک تحقیق کے مطابق کیلے میں میگنیشیم اور پوٹاشیم کی بھاری مقدار موجود ہوتی ہے جو آپ

سونے سے پہلے ایک کیلا کھائیں اور پرسکون نیند پائیں Read More »