دھرمیندرا بھی فلم اینیمل کے گانے ارجن ویلی کے مداح
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندرا بھی رنبیر کپور کی بلاک بسٹر فلم اینیمل کے گانے ارجن ویلی کے مداح نکلے۔ گانے پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔ رنبیر کپور کی نئی فلم انیمل نے ان کی پرانی ناکامیوں کے سارے داغ دھوڈالے ہیں۔ فلم نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کئے […]
دھرمیندرا بھی فلم اینیمل کے گانے ارجن ویلی کے مداح Read More »









