صفحۂ اول

خیبر پختونخوا میں دوبارہ تبدیلی، پی ٹی آئی نے فیصلہ مسترد کردیا

جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کو خیبر پختونخوا کا نیا نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کردیا گیا ہے۔۔ گزشتہ روز نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کرگئے تھے۔ جس کے بعد آئین کے تحت صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی تھی۔ صوبے کے انتظامی معاملات چلانے کے لیے انتظامی عہدے خالی ہوگئے تھے۔ آئین کے تحت […]

خیبر پختونخوا میں دوبارہ تبدیلی، پی ٹی آئی نے فیصلہ مسترد کردیا Read More »

لاکھوں جی میل اکاؤنٹ ہمیشہ سے ختم ہونے والے ہیں۔۔

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل نے آئندہ ماہ لاکھوں جی میل اکاؤنٹس اور دیگر ڈاکیومنٹس ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ (ختم) کرنے کاا علان کردیا۔ برطانوی نیوز ویب سائیٹ انڈیپینڈینٹ کے مطابق دنیا بھر کی تمام ویب سائیٹس، سرچ انجن، سافٹ ویئرز اور ایپس کی طرح گوگل بھی ہیکنگ کے خطراک کے پیش

لاکھوں جی میل اکاؤنٹ ہمیشہ سے ختم ہونے والے ہیں۔۔ Read More »

غزہ میں اسپتالوں کے اطراف لڑائی، لاشوں کے ڈھیر

غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری موت کا ننگا ناچ اور بھی وحشت ناک ہوچکا ہے، سارے اسپتالوں کے محاصرہ سخت ہوگیا ہے۔ الشفا اسپتال میں لاشوں کے ڈھیر لگ چکے ہیں۔۔ آکسیجن کی کمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر بڑی تعداد میں اموات ہو رہی ہیں۔ الجزیرہ اور اے ایف پی کے مطابق

غزہ میں اسپتالوں کے اطراف لڑائی، لاشوں کے ڈھیر Read More »

امت مسلمہ کی قیادت کا اجلاس، غزہ سے متعلق صرف بیان بازی تک محدود

سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں امت مسلمہ کی قیادت تمام تر معاشی طاقت اور اثر رسوخ کے باوجود سمیت صرف زبانی کلامی باتوں اور مطالبات پر ہی ختم ہوگیا۔۔ ریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی میزبانی میں عرب لیگ اور اسلامی

امت مسلمہ کی قیادت کا اجلاس، غزہ سے متعلق صرف بیان بازی تک محدود Read More »

پاکستان کا مشن ورلڈ کپ تمام، شائقین کرکٹ کی پاکستانی ٹیم پر تنقید

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ جس کے بعد پاکستان کا مشن ورلڈ کپ ناکامی کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ سے قبل بابر اعظم نے سارا بوجھ یہ کہہ کر فخر زمان پر ڈال دیا کہ وہ

پاکستان کا مشن ورلڈ کپ تمام، شائقین کرکٹ کی پاکستانی ٹیم پر تنقید Read More »

بابر اعظم کی کپتانی کا دور آج ختم

ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنا آخری لیگ میچ انگلینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے اور یہ میچ بابر اعظم کے لیے بھی بطور کپتان آخری میچ ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ ورلڈ کپ میں آج اپنے آخری لیگ میچ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں، انگلینڈ تو سیمی فائنل تک رسائی حاصل ہی نہیں

بابر اعظم کی کپتانی کا دور آج ختم Read More »

اسرائیل اپنے شہریوں کی رہائی کے بدلے گرفتار فلسطینی چھوڑنے پر رضامند

7 اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے اسرائیلی شہریوں کے بدلے صیہونی حکومت بھی حراست میں لئے گئے فلسطینیوں کی رہائی پر آمادہ ہوگئی ہے۔۔ عرب ویب سائیٹ العربیہ کے مطابق ایک جانب غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیل اپنی تاریخ کے بدترین مطالم ڈھارہا ہے تو دوسری جانب صیہونی حکومت امریکا اور قطر

اسرائیل اپنے شہریوں کی رہائی کے بدلے گرفتار فلسطینی چھوڑنے پر رضامند Read More »

مردہ نر جانور کھائیں کیونکہ مرغی مادہ ہے، کویتی فنکارہ کی منطق

کویتی فنکارہ شمس نے مردوں کو مرغی کھانے کے بجائے نر جانور کھانے کا مشورہ دیا ہے۔۔ عرب اخبار المرصد میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق شمس کا ماننا ہے کہ مادہ اور نر جانوروں کا گوشت الگ الگ خواص رکھتا ہے۔ عورتوں کو مادہ اور مردوں کو نر جانوروں کا گوشت کھانا چاہیے۔

مردہ نر جانور کھائیں کیونکہ مرغی مادہ ہے، کویتی فنکارہ کی منطق Read More »

کراچی میں مچھیروں کے ہاتھ کروڑوں روپے مالیت مچھلیاں لگ گئیں

کراچی میں غریب ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری سے تعلق رکھنے والے مچھیرے ایک ہی رات میں کروڑ پتی ہوگئے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم حیدری سے تعلق رکھنے والے شخص حاجی یونس بلوچ کی لانچ میں چند ماہی گیر دو روز قبل کھلے سمندر گئے تھے۔ کیکڑوں، لوبسٹر اور مچھلیاں پکڑنے کے لئے

کراچی میں مچھیروں کے ہاتھ کروڑوں روپے مالیت مچھلیاں لگ گئیں Read More »

غزہ اور جنین کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں بھی اسرائیلی کارروائیاں

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس کی بری افواج بھی غزہ کی پٹی کے شمالی شہری علاقوں میں پیش قدمی کررہی ہے۔ عرب نیوز چینل العربیہ کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بربریت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 10812 ہوگئی ہے۔۔ 7 اکتوبر

غزہ اور جنین کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں بھی اسرائیلی کارروائیاں Read More »