روبوٹ کے ہاتھوں اسے ٹھیک کرنے والا ٹیکنیشن ہی قتل
جنوبی کوریا میں پھلوں اور سبزیوں کی پیکجنگ پر مامور روبوٹ نے اپنے ہی ٹیکنیشن کو کچل کر ہلاک کردیا۔۔ جرمن ویب سائیٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے جنوبی صوبے گوسیونگ سبزیوں کے پیکیجنگ کے ایک کارخانے میں روبوٹ فراہم کرنے والی کمپنی کا بھیجا گیا ٹیکنیشن معمول کے مطابق مشینوں کی کارکردگی چیک کررہا […]
روبوٹ کے ہاتھوں اسے ٹھیک کرنے والا ٹیکنیشن ہی قتل Read More »









