صفحۂ اول

نواز شریف کی سیاسی صف بندی کا سندھ سے آغاز

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے سیاسی صف بندی شروع کردی ہے جس کا آغاز ایم کیو ایم پاکستان کے وفد سے ملاقات کے ذریعے کیا گیا ہے۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مسلم لیگ (ن) کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی […]

نواز شریف کی سیاسی صف بندی کا سندھ سے آغاز Read More »

سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ بڑھادیں

سعودی عرب نے پاکستانی طلبا کے لیے 700 مکمل فنڈڈ وظائف کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اہل طلبہ 25 بہترین سعودی یونیورسٹیوں میں بالکل مفت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ سعودی عرب نے اپنی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لیے مکمل ففنڈ اسکالر شپس مزید بڑھادی ہیں۔ سعودی عرب

سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ بڑھادیں Read More »

غزہ کی پٹی بچوں کا قبرستان، 70 فیصد آبادی بے گھر

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ہے ، شہدا کی تعداد 10 ہزار سے بھی بڑھ چکی جس میں 4200 بچے شامل ہیں۔ 70 فیصد آبادی اسرائیلی بمباری اور زمینی حملوں کی وجہ سے بے گھر ہو چکی ہے۔۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انتونیو کوٹیرس نے

غزہ کی پٹی بچوں کا قبرستان، 70 فیصد آبادی بے گھر Read More »

بھارتی اداکارہ کی جعلی ویڈیو سامنے آگئی، ہیروئن نے بھی بڑی بات کردی

معروف بھارتی اداکارہ رشمیکا منڈانا کی ایک جعلی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ۔ جس میں کسی دوسری عورت کے جسم میں ان کا چہرہ بڑی مہارت سے لگادیا گیا ہے۔۔ اور یہ کاریگری مصنوعی ذہانت کے کسی سافٹ ویئر سے کی گئی ہے۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی

بھارتی اداکارہ کی جعلی ویڈیو سامنے آگئی، ہیروئن نے بھی بڑی بات کردی Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، اردن کا جرات مندانہ اقدام

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر سے اب تک ایک ماہ کے دوران غزہ میں اپنی اندھی جارحیت کے دوران 51 ارب ڈالر کی ہتھیار چلا دیئے ہیں جب کہ اس کے نتیجے میں اسے ہونے والا معاشی نقصان الگ ہے ۔۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ کو ذریعے زمینی کارروائی دو حصوں میں تقسیم

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، اردن کا جرات مندانہ اقدام Read More »

اب 4 فون پر ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کریں

دنیا بھر میں کروڑوں لوگ واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ ایک ہی اکاؤنٹ کو ایک وقت میں 4 مختلف فون پر کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ہمارے قارئین کو یہ تو معلوم ہوگا کہ واٹس ایپ کو ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 4 موبائل

اب 4 فون پر ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کریں Read More »

موبائل فون بھی مردوں کو بانجھ بنارہا ہے، جدید تحقیق میں دعویٰ

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مردوں کے مادہ منویہ میں اسپرمز کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے۔۔ جدید تحقیق میں دعویٰ کیا گیا گیا ہے اس کی جہاں کئی وجوہات ہیں وہیں ایک سبب موبائل فون کا بڑھتا استعمال بھی ہے۔۔ طبی جریدے جرنل فرٹیلیٹی اینڈ اسٹریلیٹی میں سوئٹزر لینڈ میں کی گئی ایک تحقیق

موبائل فون بھی مردوں کو بانجھ بنارہا ہے، جدید تحقیق میں دعویٰ Read More »

مولانا فضل الرحمان کی حماس لیڈر خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بے گناہوں کے قتل عام اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس کے رہنمآں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی ہے۔ جے یو آئی (ف) کے ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے قطر

مولانا فضل الرحمان کی حماس لیڈر خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات Read More »

مصالحے دار آلوؤں والے بسکٹ پکوڑے بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نت نئے کھانے بنانا اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کرنا تو عام بات ہوگئی ہے۔۔ حال ہی میں ایک ایسی ہی ویڈیو انٹرنیٹ پر لوگوں کے ہوش اڑا رہی ہے، جس میں ایک خاتون مصالحے دار آلوؤں سے بھرے بسکٹ پکوڑے بناتی دکھائی دے رہی ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں آپ دیکھیں گے کہ

مصالحے دار آلوؤں والے بسکٹ پکوڑے بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

اڑان بھرنے کیلیے تیار پرواز میں سوار ہونے کے لیے خاتون رن وے پر جہاز کے سامنے آگئی

آسٹریلیا میں خاتون کو طیارے پر سوار ہونے کے لیے خود رن وے پر جاکر پرواز کو رکوانا مہنگا پڑگیا۔۔۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے دارالحکومت کینرا میں خاتون کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ رن وے پر اڑان بھرنے کے لیے بالکل تیار تھا۔  یہ قصہ یکم نومبر

اڑان بھرنے کیلیے تیار پرواز میں سوار ہونے کے لیے خاتون رن وے پر جہاز کے سامنے آگئی Read More »