صفحۂ اول

امریکی شہر لیوسٹن میں فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکی ریاست مین (Maine) کے شہر لیوسٹن میں ایک شکص نے مختلف عوامی مقامات پر فائرنگ کرکے بڑی تعداد میں عامشہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ سرکاری سطح پر فائرنگ کے ان واقعات میں 22 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی مں سوار ایک شخص نے

امریکی شہر لیوسٹن میں فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی Read More »

ایشوریہ رائے اور کرینہ کپور میں 21 سال پرانی دشمنی

بالی ووڈ کے ستاروں میں دشمنیاں اور رنجشیں کوئی نئی بات نہیں۔ خاص طور پر اداکاراؤں کے درمیان تو گہری رقابتیں ہوتی ہیں ۔ ایسی ہی دو اداکارائیں ایشوریہ رائے بچن اور کرینہ کپور بھی ہیں، جنہپوں نے کبھی کسی فلم میں ساتھ کام تک نہیں کیا۔ کرینہ کپور اور ایشوریہ رائے بچن کو شوبز

ایشوریہ رائے اور کرینہ کپور میں 21 سال پرانی دشمنی Read More »

بھارت کینیڈا کشیدگی؛ مودی سرکار نے بالآخر گھنٹے ٹیک دیئے

بھارت اور کینیڈا کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے جاری کشیدگی کے بعد بالاخر مودی سرکار نے گھٹنے تیک ہی دیئے۔ اوٹاوا میں بھارتی سفارت خانے نے کینیڈین شہریوں کے ویزا کا اجرا شروع کردیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ ابتدائی طور پر کینیڈین شہریوں کو داخلہ، بزنس، میڈیکل اور

بھارت کینیڈا کشیدگی؛ مودی سرکار نے بالآخر گھنٹے ٹیک دیئے Read More »

ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ گلین میکسویل کے نام

آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے نیدر لینڈز کے خلاف صرف 40 گیندوں پر سنچری بنا کر ورلڈ کپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں بیٹنگ پچیں بالرز کا قبرستان بنی ہوئی ہیں جب کہ بیٹر نئے ریکارڈ اپنے نام کررہے ہیں۔

ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ گلین میکسویل کے نام Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد وبائی امراض بھی پھیلنے لگے

غزہ کی پٹی گزشتہ 19 روز کے دوران اسارئیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔ بمباری کو مزید ہلاکت خیز بنانے کے لیے صیہونی حکومت ایسے بم استعمال کررہی ہے جو زلزلے جیسا ارتعاش پیدا کرتے ہے۔ جس سے زیر زمین تعمیرات دب جاتی ہیں۔ غزہ میں

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد وبائی امراض بھی پھیلنے لگے Read More »

چین کی نوجوان خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل

چین نے 26  اکتوبر کو  اپنے سب سے کم عمر خلاباز تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر بھیجنے کا  اعلان کردیا ۔ تیان گونگ خلائی اسٹیشن کو چین کے خلائی پروگرام میں تاج کا سب سے قیمتی نگینہ کہا جاتا ہے۔ جس نے مریخ اور چاند پر روبوٹک گاڑیاں اتاری ہیں اور  اسی کے ذریعے امریکا

چین کی نوجوان خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کی تیاریاں مکمل Read More »

لاکھوں موبائل فون پر واٹس ایپ بند

واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول میسیجنگ ایپ ہے۔ کروڑوں صارف اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آج سے لاکھوں افراد اس ایپ کو استعمال نہیں کر پائیں گے۔ واٹس ایپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام صارفین جن کے موبائل فون میں اینڈرائیڈ او ایس 5.0 یا اس سے

لاکھوں موبائل فون پر واٹس ایپ بند Read More »

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر امریکا میں بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا مقدمہ

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے سوشل میدیا پلیٹ فارمز اور میسیجنگ ایپس کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف امریکا کی درجنوں ریاستوں نے بچوں کی دماغی صحت سے کھیلنے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ امریکا کی 40 سے زائد ریاستوں نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا پر “بچوں کے درد

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر امریکا میں بچوں کی دماغی صحت خراب کرنے کا مقدمہ Read More »

اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش

اسرائیلی ٹھنک ٹینک نے اپنی ہی ریاست کے غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کی مصر میں آباد کاری کی سازش کو بےنقاب کیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ العربیہ کے مطابق اسرائیلی سازش کا نام غزہ کے تمام باشندوں کے لیے مصر میں دوبارہ آباد کاری اور بحالی کے حتمی منصوبہ کا اقتصادی پہلو رکھا گیا تھا۔

اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش Read More »