صفحۂ اول

سنسنی خیز ٹی وی شو “اسکوئیڈ گیم” کے بارے میں اہم انکشاف

نیٹ فلکس نے جنوبی کوریا کے سنسنی خیز ٹی وی شو “اسکوئیڈ گیم” کے انتہائی متوقع دوسرے سیزن کے بارے میں نئی دلچسپ تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔

سنسنی خیز ٹی وی شو “اسکوئیڈ گیم” کے بارے میں اہم انکشاف Read More »

یوٹیوب کا غلط طبی معلومات کے سدباب کے لیے اہم اقدام

یوٹیوب لوگوں کو ایسی باتیں کہنے سے روکنے کے لیے ایک نیا اصول بنا رہا ہے جو کینسر کے علاج کے بارے میں درست نہیں ہیں۔ وہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ لوگ طبی چیزوں کے بارے میں جو معلومات حاصل کرتے ہیں وہ درست ہوں۔

یوٹیوب کا غلط طبی معلومات کے سدباب کے لیے اہم اقدام Read More »

نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت مختلف وزارتوں کا اجلاس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں بہتری انفرا سٹرکچر کلیدی اہمیت رکھتا ہے اور حکومتوں کا کام عوام کی زندگی کو آسان بنا نا ہے۔

نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت مختلف وزارتوں کا اجلاس Read More »

بابر اعظم کب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے، تفصیلات سامنے آگئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے اہل خانہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے وہ رواں سال ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

بابر اعظم کب رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »