صفحۂ اول

ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے

76 ویں جشن آزادی کے موقع پر ملک کا قریہ قریہ ، گلی گلی سبز ہلالی پرچموں سے سجا دیا گیا  ہے ، اور شہریوں نے ہر ی جھنڈیوں ، پرچم اور رنگ برنگی روشنیوں نے سے ملک کو سجا دیا ہے۔

ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے Read More »

رونالڈوانسٹا گرام پر 60 کروڑ فالوورزحاصل کرنے والی پہلی شخصیت

پرتگال سے تعلق  رکھنے والے اسٹار فٹ بالر رونالڈو انسٹا گرام پر 60 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے

رونالڈوانسٹا گرام پر 60 کروڑ فالوورزحاصل کرنے والی پہلی شخصیت Read More »

امید ہے نگران وزیر اعظم شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ کے مختصر عرصے میں ملک کو دیوالیہ ہونے بچایا اور آج اس کٹھن سفر کی آئینی مدت ختم ہوگئی ہے۔

امید ہے نگران وزیر اعظم شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف Read More »

اوور واچ 2  کو گیمنگ شائقین نے مسترد کردیا، ریٹنگ میں ریکارڈ کمی

والو کی گیم شاپ پر دستیاب ہونے کے صرف چند دنوں کے بعد اوور واچ 2 اب تک کا سب سے کم ریٹنگ حاصل کرنے والا اسٹیم گیم بن گیا ہے

اوور واچ 2  کو گیمنگ شائقین نے مسترد کردیا، ریٹنگ میں ریکارڈ کمی Read More »

مصنوعی ذہانت سے مویشیوں میں بیماریوں کی جلد تشخیص ممکن

ایک مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنوعی ذہانت  کی مدد سے  مویشیوں میں ماسٹائٹس یا لنگڑا پن جیسی بیماریوں کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔

مصنوعی ذہانت سے مویشیوں میں بیماریوں کی جلد تشخیص ممکن Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشری بی بی کے کہنے پرعدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈالا

عمران خان کب اور کہاں جائیں گے اور کہاں نہیں جائیں گے کس وقت کیا کھائیں گے یہ بھی بشریٰ بی بی طے کرتی تھیں

چیئرمین پی ٹی آئی نے بشری بی بی کے کہنے پرعدلیہ اور فوج پر دباؤ ڈالا Read More »

اگر سائفر کا متن سچ ہے تو پھر یہ بہت بڑا جُرم ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر امریکی ویب سائٹ ‘ دی انٹرسیپٹ’ میں  شایع ہونے والے سائفر کا متن سچ ہے تو پھر یہ بہت بڑا جُرم ہے۔

اگر سائفر کا متن سچ ہے تو پھر یہ بہت بڑا جُرم ہے، وزیر اعظم Read More »